image
Sunday, Dec 10 2023 | Time 18:54 Hrs(IST)
Regional

راجوری کے کالاکوٹ علاقے میں وسیع پیمانے پر آپریشن جاری:فوج

جموں، 3 اکتوبر (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے کالا کوٹ علاقے میں وسیع پیمانے پر منگل کو بھی لگاتار دوسرے دن ملی ٹنسی مخالف آپریشن جاری ہے۔
بعض ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان ابتدائی گولیوں کے تبادلے میں 2 جوان زخمی ہوئے ہیں۔
ان کا کہنا ہے دونوں جوانوں کی حالت مستحکم ہے۔
ایک فوجی ترجمان کے مطابق مشکوک افراد کی نقل وحمل کے بارے میں اطلاع موصول ہونے پر فوج اور پولیس نے پیر کی شام کالا کوٹ علاقے میں مشترکہ آپریشن شروع کر دیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ جنگجوئوں پر کڑی نظر رکھنے کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں فی الوقت وسیع پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ آپریشن میں 2 سے 3 جنگجو پھنسے ہوئے ہیں۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یو این آئی ایم افضل

خاص خبریں
انسانی حقوق کے پھیلاؤ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری : دھنکھڑ

انسانی حقوق کے پھیلاؤ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری : دھنکھڑ

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے اتوار کو کہا کہ انسانی حقوق کے پھیلاؤ اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے ملک میں بنیادی ڈھانچے کی جامع ترقی بہت ضروری ہے۔

...مزید دیکھیں
قبائلی رہنما وشنو دیو سائی چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ

قبائلی رہنما وشنو دیو سائی چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ

رائے پور 10 دسمبر ( یو این آئی) سابق مرکزی وزیر اور قبائلی لیڈر وشنو دیو سائی آج یہاں چھتیس گڑھ میں بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں لیڈر منتخب کرلئے گئے ۔

...مزید دیکھیں
کارپوریٹ سیکٹر کو  رضا کارانہ طور پر   ملک کی ترقی میں تعاون دینا  چاہئے: راجناتھ

کارپوریٹ سیکٹر کو رضا کارانہ طور پر ملک کی ترقی میں تعاون دینا چاہئے: راجناتھ

ممبئی، 10 دسمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے زور دیا کہ کارپوریٹ سیکٹر کو ملک کی ترقی میں رضاکارانہ طور پر تعاون دینا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
کھڑگے نے راجگوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

کھڑگے نے راجگوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 10دسمبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ملک کے سابق گورنر جنرل اور عظیم مجاہد آزادی سی راجگوپالاچاری کو ان کے یوم پیدائش پر دلی خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
بریلی:کار ٹینکر سے ٹکرائی، 8 کی موت

بریلی:کار ٹینکر سے ٹکرائی، 8 کی موت

بریلی:10دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بریلی۔

...مزید دیکھیں
جانوروں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: شیوراج

جانوروں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: شیوراج

بھوپال، 10 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے گنا ضلع میں جانوروں پر ظلم کے واقعہ کے بارے میں آج کہا کہ اس طرح کے ظلم کی کارروائیاں ناقابل معافی ہیں اور اس جرم کے ملزموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی فوج میں ہلاکتوں کی تعداد 97 تک پہنچی: رپورٹ

اسرائیلی فوج میں ہلاکتوں کی تعداد 97 تک پہنچی: رپورٹ

غزہ، 10 دسمبر (یو این آئی / اسپوتنک) غزہ پٹی میں حماس کے خلاف زمینی مہم کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 97 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں

غزہ جنگ بندی پر امریکی ویٹو سے حوصلہ افزا اسرائیل نے حملے تیز کئے

10 Dec 2023 | 6:42 PM

غزہ، 10 دسمبر (یو این آئی) غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع کو ختم کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی غیر معمولی کوششوں پر امریکی ویٹو سے حوصلہ افزا اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کر دیے ہیں۔

مودی کی گارنٹی کو صد فیصد پورا کرنے کی کوشش کریں گے - سائی

10 Dec 2023 | 6:40 PM

رائے پور، 10 دسمبر (یواین آئی) چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی کے طور پر جلد حلف لینے والے قبائلی رہنما وشنو دیو سائی نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے اسمبلی انتخابات کے دوران دی گئی ضمانت کو صد فیصد پورا کرنے کی کوشش کریں گے۔

image