RegionalPosted at: Nov 24 2022 8:00PM جموں وکشمیر میں ایس آئی اے کے چھاپے
سری نگر،24 نومبر (یو این آئی) سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے جمعرات کی صبح جموں و کشمیر کے کئی اضلاع میں چھاپے مارے یہ چھاپے ملی ٹنسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے نے جمعرات کی صبح جموں وکشمیر کے سری نگر، بانڈی پورہ، کپوارہ، اننت ناگ اور کشتواڑ اضلاع میں چھاپے مارے۔
انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے ملی ٹنسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
یو این آئی۔ ایم افضل۔ شا پ۔ 1308