image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 17:48 Hrs(IST)
Sports

دہلی نے حاصل کی چوتھی فتح، چنئی کو پٹخا

دہلی نے حاصل کی چوتھی فتح، چنئی کو پٹخا

پنے، 20 مئی (یو این آئی ) دلیر دہلی نے اپنا فتوحات جاری رکھتے ہوئے پارلے انڈو انٹرنیشنل پریمیئر کبڈی لیگ (آئی پی کے ایل ) کے پہلے سیزن میں اتوار کی رات چنئی چیلنجرز کو 49-37 سے شکست دے کر مسلسل چوتھی جیت درج کی۔

بالیواڑي اسپورٹس كمپلیكس میں کھیلے گئے اس دلچسپ میچ میں دہلی نے چنئی کو اپنے سے بہتر ہونے کے زیادہ موقع نہیں دیے۔
تیسرے کوارٹر میں دہلی 35-32 کی برتری کے سات کوارٹر کا اختتام کرنے میں کامیاب رہی۔

image