Entertainment19 Apr 2024 | 7:05 PMممبئی، 19اپریل (یو این آئی) مشہور شاعر اور نغمہ نگار شکیل بدایونی کا اپنی زندگی کے تئیں نظریہ ان کے اس شعر میں پنہاں ہے میں شکیل دل کا ہوں ترجماں کہ محبتوں کا ہوں رازداں -مجھے فخر ہے مری شاعری مری زندگی سے جدا نہیں - شکیل احمد ،تین اگست 1916 کو اتر پردیش کے بدایوں قصبے میں پیدا ہوئے ۔ ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔ والد جمیل احمد سوختہ قادری بدایونی ممبئی کی مسجد میں خطیب او رپیش امام تھے اس لیے شکیل کی ابتدائی تعلیم اسلامی مکتب میں ہوئی۔
see more.. 17 Apr 2024 | 11:04 AMممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کو محظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔
see more.. 15 Apr 2024 | 10:27 AMممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔
see more.. 12 Apr 2024 | 12:01 PMممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) معروف اداکار ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ میکرز نے ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کیا ہے۔
see more.. 10 Apr 2024 | 11:36 AMنئی دہلی، 10 اپریل (یو این آئی) شہنشاہ موسیقی کےایل سہگل نے15سال کے عرصے میں 185نغموں کے لیے اپنی آواز دی اور 36فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے اور جنوری 1947اس دنیا سے کوچ کرگئے ۔سہگل کو 1930کی دہائی میں فلمی دنیا کے نقشے پر نظرآئے جب نیو ٹھیٹر کلکتہ کے مالک بی این سرکارنے سامعین کے سامنے پیش کیا اور انہیں زبردست شہرت حاصل ہوئی۔
see more.. 07 Apr 2024 | 5:53 PMممبئی، 7 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار فردین خان کی آنے والی ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے ان کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں منیشا کوئرالہ، سوناکشی سنہا، ادیتی راؤ حیدری، شرمین سہگل، ریچا چڈھا اور سنجیدہ شیخ شامل ہیں ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں فردین خان بھی ایک اہم کردار میں نظر آئیں گے فردین خان طویل عرصے بعد بطور اداکار واپسی کر رہے ہیں ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کا پہلا لک ریلیز ہوگیا ہے۔
see more..