image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 10:53 Hrs(IST)
Entertainment » Bollywood

کنگنا نے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجہ بتائی

کنگنا نے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجہ بتائی

ممبئی. 15 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کی کوئن کنگنا رنوت نے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجہ بتائی ہے۔
بالی وڈ کا ہر فنکار اپنے پرستاروں سے منسلک رہنے کے لئے سوشل میڈیا کا سہارا لے رہا ہے جس سے ان کے فینس ان کے بارے ہر چیز شیئر کرسکیں۔
کنگنا کا اس بارے میں کچھ اور ہی کہنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے فوائدہونے کے ساتھ ہی کچھ ضمنی اثرات بھی ہے جس کی وجہ سے وہ اس سے دور رہنا ہی پسند کرتی ہیں۔
اس لئے ابھی تک وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے دور ہی ہیں۔
کنگنا نے کہا کہ ہر سکے کے دو پہلو ہوتے ہیں۔
اگر سیليبرٹي کو کسی پوسٹ کے لئے فینس کی لائک ملتی ہے تو انہیں کئی بار ان کے برے کمنٹس کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ان کا دل بھی کرتا ہے کہ وہ بھی اپنی سوشل ویب سائٹ پر اپنی تصویر پوسٹ کریں جس پر شائقین کے لاکھوں لائکس آئیں، لیکن اسی تصویر پر کچھ لوگوں کی ناراضگی بھی دیکھنی پڑ سکتی ہے۔
یو این آئی۔
شا پ۔
1355

image