image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 16:03 Hrs(IST)
Entertainment » Bollywood

کرشمہ کپور فلموں میں واپسی کریں گی

کرشمہ کپور فلموں میں واپسی کریں گی

ممبئی، 10 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ کی معروف اداکارہ لو لو یعنی کرشمہ کپور فلموں میں کم بیک کرسکتی ہیں۔

کرشمہ کپور کافی وقت سے فلموں سے دور ہیں۔
کرشمہ آخری بار سال 2012 میں ریلیز ہوئی فلم ’ڈینجرس عشق‘ میں نظر آئی تھیں۔
آج کل کرشمہ کئی اشتہاروں میں نظر آرہی ہیں۔
کرشمہ سے ان کے فلموں میں کم بیک کے بارے میں جب پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ اس بارے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتی کہ میں آگے فلموں میں کام کروں گی بھی یا نہیں۔

کرشمہ کپور نے کہا کہ آج کل وہ خود کو مصروف رکھنے کے لئے ٹی پر کافی سارے ایڈورٹائزمنٹ کررہی ہوں۔
اس کے علاوہ وہ کئی پروگرام میں بھی شرکت کرتی ہیں لیکن جہاں تک فلموں کا تعلق ہے انہیں نہیں معلوم کہ وہ آگے کبھی فلموں میں نظر آئیں یا نہیں۔

فی الحال انہوں نے اپنے مداحوں سے انتظار کرنے کو کہا ہے۔

یو این آئی۔
این یو۔

image