image
Monday, Jan 20 2020 | Time 14:06 Hrs(IST)
  • مسلسل پانچویں دن پٹرول ۔ڈیزل سستا ہوا
  • قرول باغ میٹرو ٹریک پر ایک مسافر کے کودنے سے بلیو لائن متاثر
  • نغمہ ’چرا کے دل میرا ‘ ری کریٹ کریں گی شلپا شیٹی
  • چلو اسمبلی احتجاج:اے پی کے دارالحکومت کے علاقہ میں کشیدگی،تلگودیشم اور سی پی آئی کے لیڈران گرفتار
  • تلنگانہ کے شاد نگر ٹاون میں تیندوا مکان میں داخل ہوگیا
  • بی جےپی کے 11ویں صدر کے عہدے کےلئے نڈا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
  • آیوشمان نے فلموں کے انتخاب کا بتایا فارمولہ
  • زندگی میں آگے بڑھنے کے متعدد موقع:مودی
  • فلم ’گڈ نیوز‘ نے کی 200 کروڑ روپے کی آمدنی
  • فارچيونر کے ٹرک سے ٹکرا جانے سے سات افراد کی موت
  • آئی ایس آئی ایجنٹ کے الزام میں ایک گرفتار
  • این آئی اے ترمیمی قانون کے خلاف عرضی پر مرکز سے جواب طلب
  • بس اور ٹینکر کی ٹکر سے تین افراد کی موت ، 28 زخمی
  • قوت گویائی سے محروم خاتون کی عصمت دری کرنے کی کوشش
  • لاپتہ بچوں کی لاشیں پانی کے گڑھے میں پائی گئیں
National

لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی ہلچل معمول کی بات : جنرل راوت

لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی ہلچل معمول کی بات : جنرل راوت

نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی) آرمی چیف جنرل راوت نے سرحد پرپاک فوج کی حالیہ نقل و حرکت کو معمول کی سرگرمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتیاط کے طور پر سبھی تعیناتی کرتے ہیں اور ہندوستانی فوج ہر قسم کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔
جنرل راوت نے آج یہاں دفاعی شعبے میں استارٹ اپ کے بارے میں ایک سیمینار سے خطاب کرنے کے بعد ، سرحد پر پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں کہا کہ احتیاط کے طور پر ہر کوئی تعینات کرتا ہے اور اس کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ ایک عام سرگرمی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اگر دشمن لائن آف کنٹرول کے ساتھ ساتھ متحرک ہونا چاہتا ہے تو یہ اس کی مرضی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی فوج پاکستان کی کسی بھی کارروائی سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
ایک دیگر سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آرمی کشمیریوں کے ساتھ پہلے کی طرح معمول کے مطابق بات چیت کررہی ہے اور سیکیورٹی فورسز ان سے بغیر بندوق کے ملنے کا سلسلہ اسی طرح جاری رکھیں گی جیسے80۔ 1970 ء کی دہائی میں ملتے تھے۔
جنرل راوت کا یہ بیان جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد وادی میں مبینہ طور پر عید پر امن طریقے سے منانے کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے۔ ریاست سے آئین کے دفعہ 370 اور 35 اے کو ہٹانے کے بعد سے وہاں صورتحال کو معمول پر رکھنے کے لئے مختلف پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
یو این آئی۔ ع ۔

خاص خبریں
زندگی میں آگے بڑھنے کے متعدد موقع:مودی

زندگی میں آگے بڑھنے کے متعدد موقع:مودی

نئی دہلی،20جنوری(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے پیر کو ملک بھر کے دسویں اور بارہویں کلاس کے طلبہ کو اکاڈمک اور سماجی شعبہ میں توازن قائم کرنے کی صلاح دیتے ہوئے کہا کہ صرف کلاس میں اچھے نمبرلانا ہی زندگی کا پیمانہ نہیں مانا جاناچاہئے۔

...مزید دیکھیں
این آئی اے ترمیمی قانون کے خلاف عرضی پر مرکز سے جواب طلب

این آئی اے ترمیمی قانون کے خلاف عرضی پر مرکز سے جواب طلب

نئی دہلی،20جنوری(یواین آئی)سپریم کورٹ نے قومی تفتیشی ایجنسی(این آئی اے)قانون میں ترمیم کو چیلنج دینے والی عرضی پر مرکزی حکومت سے پیرکو جواب طلب کیا۔

...مزید دیکھیں
بی جےپی کے 11ویں صدر کے عہدے کےلئے نڈا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

بی جےپی کے 11ویں صدر کے عہدے کےلئے نڈا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

نئی دہلی،20جنوری(یواین آئی)بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جےپی)کے سینئر لیڈر جگت پرکاش نڈٓ نے پارٹی کے 11ویں صدر کے انتخابات کےلئے پیر کی دوپہر یہاں پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
الہ آباد کا نام بدلنےکے معاملے میں سپریم کورٹ کا اترپردیش حکومت کو نوٹس

الہ آباد کا نام بدلنےکے معاملے میں سپریم کورٹ کا اترپردیش حکومت کو نوٹس

نئی دہلی،20جنوری(یواین آئی)سپریم کورٹ نے اترپردیش کے الہ آباد شہر کا نام بدل کر پریاگ راج کئےجانےسے جڑی عرضی پر پیر کو ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
ٹرک اوراسكارپيو  کی ٹکر سے  سات  افراد  کی موت، ایک زخمی

ٹرک اوراسكارپيو کی ٹکر سے سات افراد کی موت، ایک زخمی

جے پور، 20 جنوری ( یواین آئی) راجستھان میں ضلع چورو کے سالاسر تھانہ علاقہ میں گزشتہ دیر رات ایک سكارپيو کے ٹرک سے ٹکرانے کے سبب سات افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔

...مزید دیکھیں
آئی ایس آئی ایجنٹ کے  الزام میں ایک گرفتار

آئی ایس آئی ایجنٹ کے الزام میں ایک گرفتار

وارانسی:20 جنوری(یواین آئی)اترپردیش پولیس کے اے ٹی ایس نے پیر کو ضلع چندولی کے ملحقہ علاقے پڑاو سے ایک شخص کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے لئے کام کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
لیبیا میں غیر ملکی مداخلت محدود کرنے پر دنیا کی اہم طاقتوں نے دستخط کئے

لیبیا میں غیر ملکی مداخلت محدود کرنے پر دنیا کی اہم طاقتوں نے دستخط کئے

برلن،20جنوری(یواین آئی)لیبیا میں جاری خانہ جنگی میں غیر ملکی مدارخلت کو محدود کرنے اور شمالی افریقی ملکوں میں گروپوں کے درمیان تشدد کا پرامن طریقےسے خاتمہ کرنے کےلئے دنیا کی کئی اہم طاقتوں نے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کئے۔

...مزید دیکھیں
کرکٹ: ہٹ مین  روہت کی سنچری، سیریز پر ہندستان کا قبضہ

کرکٹ: ہٹ مین روہت کی سنچری، سیریز پر ہندستان کا قبضہ

19 Jan 2020 | 9:26 PM

بنگلور، 19 جنوری (یو این آئی) نائب کپتان اور سلامی بلے باز روہت شرما (119) کی 29 ویں سنچری اور کپتان وراٹ کوہلی (89) کے ساتھ دوسرے وکٹ کے لئے 137 رنوں کی بہترین شراکت کی بدولت ہندستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں اتوار کو سات وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔

نغمہ ’چرا کے دل میرا ‘ ری کریٹ کریں گی شلپا شیٹی

20 Jan 2020 | 1:33 PM

ممبئی 20 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اپنا سپر ہٹ نغمہ ’چرا کے دل میرا گوریا چلی‘ کو ری کریٹ کریں گیسال 1994 میں ریلیزفلم’میں کھلاڑی تو اناڑی‘ میں چرا کے دل میرا گوریا چلی ، اکشے کمار اور شلپا شیٹی پر فلمایا گیا نغمہ جو سپرہٹ ثابت ہوا تھا، شلپا ایک مرتبہ پھر اس نغمہ کے ذریعے سب کا دل چرانے کے لئے تیار ہیں۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image