NationalPosted at: Apr 8 2020 1:31PM کجریوال نے ہنومان جینتی کی مبارکباد دی
نئی دہلی، 8 اپریل (یواین آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے بدھ کو ہنومان جینتی کی مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ جلد ہی کورونا وائرس کے علاج کیلئے ’سنجیونی‘ ملے گی۔
مسٹر کجریوال نے ٹوئٹ کیا’’ہنومان جی کے تمام بھکتوں کو ہنومان جینتی کے موقع پر ڈھیروں مبارکباد۔ ہنومان جی کے آشیرواد سے بنی نوع انسان کو بہت ہی جلد کورونا وائرس کے علاج کیلئے’سنجیونی‘ ملے گی‘‘۔
یواین آئی،اظ