image
Monday, Aug 26 2019 | Time 00:02 Hrs(IST)
National

صدر کل قوم سے خطاب کریں گے

صدر کل قوم سے خطاب کریں گے

نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر کل قوم سے خطاب کریں گےصدر کل شام سات بجے قوم سے خطاب کریں گے اور اسے آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن کے تمام اسٹیشنوں سے نشر کیا جائے گا۔ مسٹر کووند کا خطاب ہندی زبان میں ہوگا اور انگریزی ورژن اس کے فورا بعد نشر کیا جائے گااس خطاب کے ہندی اور انگریزی میں نشر ہونے کے بعد ، دور درشن اسے تمام علاقائی زبانوں میں نشر کرے گا۔ شام کے آٹھ بجے سے آل انڈیا ریڈیو سے صدر کا خطاب علاقائی زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔
یو این آئی۔ ع ا۔

خاص خبریں
سرکاری اعزاز کے ساتھ جیٹلی کی آخری رسومات ادا کی گئیں

سرکاری اعزاز کے ساتھ جیٹلی کی آخری رسومات ادا کی گئیں

نئی دہلی،25اگست(یو این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینیئر رہنما اور سابق وزیرخزانہ ارون جیٹلی کی آخری رسومات آج یہاں جمنا کےکنارے نگم بودھ گھاٹ پر03:15 بجے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔

...مزید دیکھیں
چار ریاستوں کی ایک ایک سیٹوں پر ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

چار ریاستوں کی ایک ایک سیٹوں پر ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

نئی دہلی، 25 اگست (یواین آئی) الیکشن کمیشن نے چھتیس گڑھ، کیرالہ، تری پورہ اور اتر پردیش کی ایک ایک اسمبلی سیٹ کے لئے ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا آج اعلان کردیا ۔

...مزید دیکھیں
سندھو نے عالمی چمپئن شپ میں رقم کی سنہری تاریخ

سندھو نے عالمی چمپئن شپ میں رقم کی سنہری تاریخ

باسل، 25 اگست (یو این آئی) ہندوستان کی پی وی سندھو نے جاپان کی نوجومي اوكهارا کو اتوار کو یک طرفہ انداز میں 21-7، 21-7 سے شکست دے کر ورلڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت کر نئی تاریخ رقم کی۔

...مزید دیکھیں
جموں و کشمیر میں سبھی سرکاری عمارتوں اور گاڑیوں سے ریاست کا جھنڈا ہٹا

جموں و کشمیر میں سبھی سرکاری عمارتوں اور گاڑیوں سے ریاست کا جھنڈا ہٹا

سری نگر، 25 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے سے متعلق دفعہ 370 کو ہٹائے جانے کے چند ہفتوں بعد اتوار کے روز یہاں کی سبھی سرکاری عمارتوں اور سرکاری گاڑیوں سے جموں کشمیر کا جھنڈا ہٹا دیا گیا اور اب یہاں صرف ترنگا پرچم ہی لہرا رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
صدر اور وزیر اعظم کی سندھو کو مبارکباد

صدر اور وزیر اعظم کی سندھو کو مبارکباد

نئی دہلی، 25 اگست (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں ٹائٹل جیتنے والی پہلی ہندوستانی کھلاڑی پی وی سندھو کو اس کامیابی کے لئے اتوار کو مبارک باد دی۔

...مزید دیکھیں
راجوری میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

راجوری میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

جموں، 25 اگست (یو این آئی) جموں کشمیر کے راجوری ضلع میں اتوار کے روز ایک منی بس کے حادثے کا شکار ہوجانے سے سات افراد کی موت ہو گئی اور 25 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
رکن  اسمبلی اننت سنگھ عدالت میں پیش، بھیجے گئے جیل

رکن اسمبلی اننت سنگھ عدالت میں پیش، بھیجے گئے جیل

باڑ، 25 اگست ( یواین آئی) غیر قانونی ہتھیار اے کے 47 اور گرینیڈ برآمدگی کیس میں دہلی کے ساکیت کورٹ میں خود سپر دگی کرنے والے بہار کے مو کاما سے آزاد رکن اسمبلی اننت سنگھ کو آج سخت سیکورٹی کے درمیان باڑ کے ایڈیشنل چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ پی کے تیواری کے سامنے پیش کیا گیا، جہاں سے انہیں پٹنہ کی جیل بھیج دیا گیا۔

...مزید دیکھیں

کیجریوال، راہل، ماليوال نے سندھو کو مبارکباد دی

25 Aug 2019 | 11:39 PM

نئی دہلی، 25 اگست (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی ماليوال نے اتوار کو عالمی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں پی وی سندھو کو طلائی تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی۔

او ساتھی رے تیرے بنا بھی کیا جینا

او ساتھی رے تیرے بنا بھی کیا جینا

23 Aug 2019 | 11:55 AM

ممبئی، 23 اگست (یو این آئی)موسیقار کلیان جی کا نام فلمی دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ وہ 70 کی دہائی کے کامیاب موسیقاروں میں سے ایک تھے۔ زندگی کے انجانے سفر سے بے پناہ محبت کرنے والے کلیان جی کی زندگی سے پیار ان موسیقی سے پرٗ ان لائنوںمیں سمایا ہوا ہے۔

افغانستان کے آفتاب پر ایک سال کی پابندی

11 Jul 2019 | 5:04 PM

کابل، 11جولائی (یو این آئی) افغانستان کے تیز گیند باز آفتاب عالم کو انگلیڈ میں چل رہے آئی سی سی عالمی کپ کے دوران ضابطہ اخلاق کے اصول کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک سال کے لئے گھریلو اور بین الاقوامی کرکٹ سے معطل کردیا گیا ہے۔

image