NationalPosted at: Aug 19 2018 7:44PM كووندنے کیرالہ سیلاب کی صورتحال کی معلومات حاصل کی
نئی دہلی 19 اگست (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند نے کیرالہ کے گورنر پی سداشیوم اور وزیر اعلی پنارائي وجين سے ریاست میں سیلاب کی صورتحال کی معلومات حاصل کی ۔
مسٹر كووند نے کیرالہ کے عوام كو یقین دلایا کہ بحران کی اس گھڑی میں پورا ملک ان کے ساتھ ہے۔
یواین آئی۔ م س