NationalPosted at: Oct 21 2018 10:35PM کووند پیر کے دن دو دنوں کے دورے پر مہاراشٹر جائیں گے
نئی دہلی، 21 اکتوبر (یو این آئی)صدر رام ناتھ کووند مہاراشٹر کے ناسک میں ہونے والے عالمی امن اور عدم تشدد کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔
ناسک میں یہ کانفرنس کل منعقد ہوگی۔
عدم تشدد کانفرنس میں حصہ لینے کے بعد صدر کووند 23 اکتوبر کو پونے میں سمبوسس بین الاقوامی یونیورسٹی کے تقسیم اسناد میں بھی حصہ لیں گے۔
یو این آئی۔ ظ ا۔