image
Monday, Jul 16 2018 | Time 10:21 Hrs(IST)
  • ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل
  • فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد
  • بجلی گرنے سے طالب علم کی موت، دو دیگر جھلسے
  • اسرائیل کا شام کے فوجی ٹھکانے پر راکٹوں سے حملہ
  • تاریخ میں آج کا دن
  • شاملی میں دو فرقوں کے درمیان فائرنگ اور پتھراؤ، پولیس تعینات
  • جنوبی افریقہ : کان میں آگ لگنے سے پانچ مزدوروں کی موت
  • امریکہ کو روس کے ساتھ سربراہی اجلاس سے خاص توقع نہیں
  • پاکستان میں بس اور ٹریلر کی شدید ٹکر ، 17 ہلاک ، 13 زخمی
  • شاملی میں دو فرقوں کے درمیان فائرنگ اور پتھراؤ، پولیس تعینات
  • صبح بخیر
National Share

پیشے اور ذاتی زندگی میں افسرمثبت کردار ادا کریں : كووند

پیشے اور ذاتی زندگی میں افسرمثبت کردار ادا کریں : كووند

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) صدرجمہوریۂ ہند رام ناتھ كووند نے ٹیلی مواصلات کے شعبے کو تیز رفتار اقتصادی ترقی اور اقتصادی و سماجی ترقی کے لئے اہم قرار دیتے ہوئے بدھ کو اس میدان کےزیرتربیت افسران کو اپنے پیشے اور ذاتی زندگی میں مثبت سوچ کے ساتھ کام کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ چندمیدان ہیں جن میں کام کرنے پر ملک میں زبردست مواقع دستیاب ہوتے ہیں۔
مسٹر كووند نے صدارتی محل میں ان سے ملنے آئے ٹیلی مواصلات کی خدمت اور حفاظت املاک سروس کے زیرتربیت افسران کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام سروسز میں ذمہ دار افسران کے لئے ملک کی خدمت کا خاص موقع ہے اس لئے انہیں ذمہ داری اور مثبت سوچ کے ساتھ شہریوں کی خدمت کرنی چاہئے۔
صدر نے ٹیلی مواصلات کی خدمت اور حفاظت املاک سروس کو ملک کی خدمت کے لئے اہم بتایا اور کہا کہ ٹیلی مواصلات کی خدمت کے میدان میں ہندوستان دنیا میں دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ ٹیلی مواصلات کے میدان سے منسلک افسران ان چند ملازمتوں سے منسلک ہیں جو پیشہ ور افراد کو اپنی خواہش اور سوچ کے مطابق ملک کی خدمت کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دفاع اسٹیٹ حکام کے پاس حفاظتی زمین کا آڈٹ، تجاوز روکنے کے اقدامات کرنے اور زمین کا ریکارڈ رکھنے کی طرح بہت اہم ذمہ داری ہیں اور انہیں ان کی ذمہ داریوں کی ذمہ داری کے ساتھ کرنا ہے۔
یواین آئی۔اد۔

خاص خبریں
فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد

فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد

نئی دہلی، 16 جولائی (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند، نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر رہنماؤں نے فرانس کو فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
پاکستان   میں بس اور ٹریلر  کی  شدید ٹکر ، 17 ہلاک ، 13 زخمی

پاکستان میں بس اور ٹریلر کی شدید ٹکر ، 17 ہلاک ، 13 زخمی

حیدر آباد، 16 جولائی (یو این آئی) پاکستان میں حیدرآباد کے متیری کے پاس قومی شاہراہ پر باراتیوں کو لے کر جارہی ایک بس مخالف سمت سے آرہے تیز رفتار ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی افریقہ : کان میں آگ لگنے سے پانچ مزدوروں کی موت

جنوبی افریقہ : کان میں آگ لگنے سے پانچ مزدوروں کی موت

جوہانسبرگ، 16 جولائی (رائٹر) جنوبی افریقہ میں تانبہ کی ایک کان میں آگ لگنے سے اتوار کو پانچ کانکن مزدوروں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
فرانس 20 سال بعد  پھر سے فٹ بال کا بادشاہ

فرانس 20 سال بعد پھر سے فٹ بال کا بادشاہ

ماسکو، 15 جولائی (یو این آئی) فرانس نے توقعات کے مطابق شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی بار فائنل کھیلنے والے کروشیا کو اتوار کے روز 4-2 سے شکست دے کر 20 سال بعد 21 ویں فیفا عالمی فٹ بال ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا۔

...مزید دیکھیں
مودی وارانسی سے کرناٹک کے لیے روانہ

مودی وارانسی سے کرناٹک کے لیے روانہ

وارانسی، 15 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اپنے پارلیمانی حلقے کے دو روزہ دورے کے بعد اتوار کو یہاں سے کرناٹک کے لئے روانہ ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
جوکووچ چوتھی بار  ومبلڈن چیمپئن بنے

جوکووچ چوتھی بار ومبلڈن چیمپئن بنے

لندن، 15 جولائی (یو این آئی) سابق نمبر ایک سربیا ئی کھلاڑی نوو ک جوکووچ نے جنوبی افریقہ کے میراتھن مین کیون اینڈرسن کو اتوار کے روز مسلسل سیٹوں میں 6-2 6-2 7-6 سے قابو کرتے ہوئے ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں چوتھی بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

...مزید دیکھیں
سنتوں اور عظیم شخصیات کی پہچان انکی  خوبیوں سے کرنی چاہئے:رام ناتھ کووند

سنتوں اور عظیم شخصیات کی پہچان انکی خوبیوں سے کرنی چاہئے:رام ناتھ کووند

سرسہ ،15جولائی (یواین آئی )صدرجمہوریہ رام ناتھ کووندنے آج کہاکہ سنتوں اور عظیم شخصیات کی پہچان انکے خطہ ،سماج اور خاندان سے کرنے کے بجائے ہمیں انکی خوبیوں سے کرنی چاہئے جیسے سنت شرومنی کبیر داس نے جو تعلیم سیکڑوں سال قبل انسانوں کو دی اسکی آج بھی اہمت برقرارہے ۔

...مزید دیکھیں
پاکستان   میں بس اور ٹریلر  کی  شدید ٹکر ، 17 ہلاک ، 13 زخمی

پاکستان میں بس اور ٹریلر کی شدید ٹکر ، 17 ہلاک ، 13 زخمی

16 Jul 2018 | 10:18 AM

حیدر آباد، 16 جولائی (یو این آئی) پاکستان میں حیدرآباد کے متیری کے پاس قومی شاہراہ پر باراتیوں کو لے کر جارہی ایک بس مخالف سمت سے آرہے تیز رفتار ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔

فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد

فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد

16 Jul 2018 | 10:09 AM

نئی دہلی، 16 جولائی (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند، نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر رہنماؤں نے فرانس کو فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔ماسكو میں اتوار دیر رات ورلڈ کپ فٹ بال کے فائنل کے دلچسپ میچ میں فرانس نے کروشیا کو 4-2 سے شکست دی۔

....

13 Jul 2018 | 9:21 AM

بالی ووڈ کو مدھر دھنیں دینے والے "مدن موہن کو فلم "ان پڑھ ،، وہ کون تھی،، موسم اور ویر زارا" کیلئے چار مرتبہ فلم فیئر ایوارڈ کیلئے نامزد کیاگیا، فلم "دستک" کی موسیقی ترتیب دینے پر مدن موہن کو نیشنل ایوارڈ دیا گیا ،مدن موہن کے سر فلم "ویرزارا" میں استعمال ہوئے جس پرانہیں بعدازمرگ "آئیفا ایوارڈ" سے بھی نوازا گیاموسیقار مدن موہن ایک عجیب سحر انگیز موسیقار تھے۔

پنجاب کو 88 رنوں پر ڈھیر کرکے بنگلور فاتح

14 May 2018 | 11:34 PM

اندور، 14 مئی (یو این آئی) فاسٹ بولر امیش یادو (23 رن پر تین وکٹ) کی قیادت میں گیند بازوں کی جارحانہ کارکردگی سے رائل چیلنجرز بنگلور نے کنگز الیون پنجاب کو پیر کو 10 وکٹ سے پیٹ کر آئی پی ایل 11 کے پلے آف میں پہنچنے کی اپنی امید کو قائم رکھا ہے۔

image