image
Saturday, Jul 11 2020 | Time 14:02 Hrs(IST)
  • پنے،پمپری اور چنچوڑ یں 13 جولائی سے دس دن کا لاک ڈاؤن
  • اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کو مقامی تعمیراتی طرز کے ساتھ مربوط کرنے کی ضرورت: ونکیا
  • اورنگ آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 8000 کے پار
  • تلنگانہ کے کریم نگر ٹاور سرکل کے تاجرین کا اپنے طورپر لاک ڈاون کا فیصلہ
  • تلنگانہ کے چیف سکریٹری نے اسپتالوں میں آکسیجن سلنڈرس کی سپلائی کی صورتحال کاجائزہ لیا
  • کرغستان میں اے پی اور تلنگانہ کے طلبہ پھنس گئے۔واپس ہندوستان بھیجنے کا مطالبہ
  • کورونا کے 2 82 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی
  • طے وقت سے چار سال پہلے پورا ہوا شیروں کی تعداد دوگنا کرنے کا ہدف:جاوڈیکر
  • رائے بریلی:سڑک حادثے میں ٹیچر کی موت
  • کچامکان منہدم،خاتون کی موت،4زخمی
  • ۔۔۔۔۔
  • ۔۔۔۔۔
  • دنیا بھرمیں کورونا سے اب تک 5 60 لاکھ افراد ہلاک
  • ٹرمپ نے روس کی انٹرنیٹ ایجنسی پر سائبر حملہ کرنے کا دینے کی بات قبول کی
  • جموں وکشمیر: لیونڈر کاشتکاروں کی انتظامیہ سے ٹیکنالوجی متعارف کرنے کی اپیل
National

مزدوروں نے کام کے گھنٹے بڑھانے کے فیصلے کو واپس لیے جانے کا خیر مقدم کیا

مزدوروں نے کام کے گھنٹے بڑھانے کے فیصلے کو واپس لیے جانے کا خیر مقدم کیا

نئی دہلی، 25 مئی (یو این آئی) مزدور تنظیم آل اندیا ٹریڈ یونین کانگریس نے کارخانوں اور کام کے مقامات پر کام کے گھنٹے آٹھ سے بڑھا کر 12 کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کے راجستھان حکومت کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔
تنظیم کی جنرل سکریٹری امر جیت کور نے دوشنبہ کو یہاں ایک بیان میں کہا کہ راجستھان حکومت کا یہ اقدام قابل ستائش ہے۔ اس سے مزدوروں کے مفادات کی حفاظت ہو سکے گی اور ان کا استحصال نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اترپردیش اور مدھیہ پردیش حکومتوں کو بھی مزدور مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے متعلقہ قوانین کو کمزور کرنے کی مہم چھوڑ دینی چاہیے۔ ریاستی حکومتوں نے جن مزدورقوانین کو کمزور کرنے کا اقدام کیا ہے انھیں پہلے کی طرح بغیر تبدیل کیے ہوئے بحال کرنا چاہے۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے سبب مزدوروں کی مزدوری اور تنخواہ پر مصیبت آ گئی ہے۔ ریاستی حکومتوں کو ایسے اقدام کرنے چاہیئیں کہ مزدوروں کا محنتانہ انھیں مل سکے۔
راجستھان حکومت نے 11 اپریل کو ریاست میں کارخانوں میں مزدوروں کے کام کے وقت کو آٹھ گھنٹے سے بڑھا کر 12 گھنٹے کرنے کا حکم جاری کیا تھا جس کی مخالفت مزدور تنظیموں نے کی تھی اور کہا تھا کہ اس سے مزدوروں کا استحصال ہوگا۔
یو این آئی،ایم اے۔

خاص خبریں
دنیا بھرمیں کورونا سے اب تک 5.60 لاکھ افراد ہلاک

دنیا بھرمیں کورونا سے اب تک 5.60 لاکھ افراد ہلاک

جنیوا/ بیجنگ / نئی دہلی، 11 جولائی (یواین آئی)دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس نے تباہی مچا دی ہے اور اس کے نتیجے میں تقریبا 5.6 لاکھ افراد ہلاک اور1.25 کروڑ افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کورونا کے 2.82 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی

کورونا کے 2.82 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی

نئی دہلی ، 11 جولائی (یواین آئی) کورونا وائرس (کوویڈ 19 )کے خلاف جاری جنگ کو تقویت دینے کے لئے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 2،82،511 نمونے ٹیسٹ کئے گئے ہیں ۔

...مزید دیکھیں
اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کو مقامی تعمیراتی طرز کے ساتھ مربوط کرنے کی ضرورت: ونکیا

اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کو مقامی تعمیراتی طرز کے ساتھ مربوط کرنے کی ضرورت: ونکیا

نئی دہلی،11جولائی (یواین آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ہفتے کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے کثیر المقاصد اسمارٹ سٹی مہم کو مقامی تعمیراتی انداز سے جوڑنے کی ضرورت ہے جس سے مقامی کاریگروں کو روزگار ملے گا۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی نے’من کی بات‘ کے لئے تجاویزات طلب کیں

وزیر اعظم مودی نے’من کی بات‘ کے لئے تجاویزات طلب کیں

نئی دہلی،11 جولائی (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آکاشوانی سے ہر ماہ نشر کئے جانے والے اپنے پروگرام ’من کی بات ‘ کیلئے عوام سے تجاویز مانگے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا وائرس:ریکارڈ 27 ہزار نئے کیسز،ہلاکتیں  519

ملک میں کورونا وائرس:ریکارڈ 27 ہزار نئے کیسز،ہلاکتیں 519

نئی دہلی،11 جولائی(یواین آئی) ملک میں کوروناوائرس کے یومیہ کیسز بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27،114 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جو ایک دن میں متاثرہ افراد کی سب سے زیادہ تعداد ہیں اور اسی عرصہ میں 519 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
کپوارہ میں ایل او سی پر گھات لگا کر دو جنگجوؤں کو ہلاک کردیا: فوج

کپوارہ میں ایل او سی پر گھات لگا کر دو جنگجوؤں کو ہلاک کردیا: فوج

سری نگر، 11 جولائی (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نوگام سیکٹر میں فوج نے گھات لگا کر کئے جانے والے ایک حملے میں دو جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں کرونا سے 70000 سے زیادہ افراد ہلاک

برازیل میں کرونا سے 70000 سے زیادہ افراد ہلاک

بیونس آئرس میں ، 11 جولائی (اسپوتنک) ، برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 1214 افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی اس وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 70398 ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کو مقامی تعمیراتی طرز کے ساتھ مربوط کرنے کی ضرورت: ونکیا

اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کو مقامی تعمیراتی طرز کے ساتھ مربوط کرنے کی ضرورت: ونکیا

11 Jul 2020 | 1:51 PM

نئی دہلی،11جولائی (یواین آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ہفتے کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے کثیر المقاصد اسمارٹ سٹی مہم کو مقامی تعمیراتی انداز سے جوڑنے کی ضرورت ہے جس سے مقامی کاریگروں کو روزگار ملے گا۔

پران  نے بحیثیت ولن، تنہا حکمراں کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا

پران نے بحیثیت ولن، تنہا حکمراں کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا

11 Jul 2020 | 1:24 PM

ممبئی، 11 جولائی (یواین آئی) بالی ووڈ میں پران ایک ایسے اداکار تھے جنہوں تقریباً دو دہائیوں (پچاس سےستر) کے دوران فلم انڈسٹری میں منفی یعنی ولن کا کردار ادا کرنے والے تنہا حکمراں کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image