image
Tuesday, Aug 20 2019 | Time 23:41 Hrs(IST)
  • پوری کی تجارت سے کوئی تعلق نہیں: کمل ناتھ
  • ممتا دیدی کو ریاست میں بی جے پی کے آنے سے غصہ نہیں ہونا چاہیے: اٹھاولے
  • ادلب میں ہم کسی بھی دہشت گردانہ حملے کا جواب دیں گے: روس
  • دھنکھڑ کی مودی سے ملاقات
  • اترپردیش میں سیاحت کے 66 منصوبوں کے لیے 398 49 کروڑ مختص
  • ہماچل میں پھنسی ملیالم فلم ٹیم کو بچایا لیا گیا: وزیر اعلیٰ
  • اردو کے 25 ادباء کو اعزاز
  • چَھپرا میں مڈبھیڑ، دو پولیس اہلکار شہید
  • خیام ,نم آنکھوں اورسیکڑوں اداکاروں کی موجودگی میں سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک
  • چَھپرا میں مڈبھیڑ، دو پولیس اہلکار شہید
  • راج ٹھاکرے کو ای ڈی کی نوٹس حکومت کی غنڈہ گردی: بالاصاحب تھورات
  • سرجن گھوٹالہ: بینک کے اسسٹنٹ منیجر نے کی خود سپردگی
  • پارلیمنٹ کے احاطے میں پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال بند
  • ممتا بنرجی اب بدل چکی ہیں:شوبھن چٹرجی
Others

چاراگھپلہ معاملے میں لالو کو ساڑھے تین سال کی سزا،5لاکھ روپے کا جرمانہ

چاراگھپلہ معاملے میں لالو کو ساڑھے تین سال کی سزا،5لاکھ روپے کا جرمانہ

رانچی، 6 جنوری (یو این آئی ) غیرمنقسم بہار میں اربوں روپے کے چاراگھپلہ کے ایک معاملے میں آج سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے راشٹریہ جنتا دل کے صدر او ربہار کے سابق وزیر اعلی لالوپرساد یادو کو ساڑھے تین سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔
خصوصی جج شیو پال سنگھ کی عدالت نے دیو گھر ٹریزری سے غیر قانونی طورپر پیسہ نکالنے کے معاملے میں قصور وار قرار دئے گئے مسٹر یادو سمیت سولہ ملزمین کی سزا پر سماعت مکمل کرنے کے بعد یہاں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے یہ سزائی سنائی۔اس معاملے میں آر جے ڈی صدر کو تعزیرات ہند کی دفعات120B، 420‘ 467‘471 اور 477بی نیز انسداد بدعنوانی قانون کی دفعہ 13(1)‘ 13(2)C D کے تحت ساڑھے تین سال قید کے ساتھ دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ۔ جرمانہ کی رقم ادا نہیں کرنے پر انہیں ایک سال مزید جیل کاٹنی ہوگی۔
جاری یو این آئی ج ا

خاص خبریں
کشمیر  پر  اقدامات ہندوستان کا اندرونی معاملہ : امریکی وزیر دفاع

کشمیر پر اقدامات ہندوستان کا اندرونی معاملہ : امریکی وزیر دفاع

نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) امریکی وزیر دفاع ڈاکٹر ٹی ایسپر نے جموں وکشمیر میں مرکزی حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات کو ہندوستان کا داخلی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے مابین کسی بھی معاملے کو دو طرفہ بات چیت کے ذریعہ حل کیا جانا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
پی چدمبرم کو دھچکا، دہلی ہائی کورٹ نے آئی این ایکس معاملے میں پیشگی ضمانت کی عرضی مسترد کی

پی چدمبرم کو دھچکا، دہلی ہائی کورٹ نے آئی این ایکس معاملے میں پیشگی ضمانت کی عرضی مسترد کی

نئی دہلی‘20 (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو منگل کے روز دہلی ہائی کورٹ سے بڑا دھچکا لگا جب عدالت نے آئی این ایکس معاملے میں ان کی پیشگی ضمانت کی عرضی مسترد کردی۔

...مزید دیکھیں
خیام ,نم آنکھوں اورسیکڑوں اداکاروں کی موجودگی میں سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک

خیام ,نم آنکھوں اورسیکڑوں اداکاروں کی موجودگی میں سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک

ممبئی 20 اگست (یواین آئی ) آج قومی ایوارڈ یافتہ موسیقار محمد ظہیر ہاشمی عرف خیام کو مکمل سرکاری اعزاز کیساتھ شمال مغربی ممبئی کے چار بنگلہ اندھیری قبرستان میں ہندی فلمی دنیا کی معروف شخصیات کی موجودگی میں نم آنکھوں کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم، لوک سبھا اسپیکر، کانگریس اور بی جے پی لیڈروں نے راجیو گاندھی کو یاد کیا

وزیراعظم، لوک سبھا اسپیکر، کانگریس اور بی جے پی لیڈروں نے راجیو گاندھی کو یاد کیا

نئی دہلی، 20اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، سابق صدر پرنب مکھرجی، سابق نائب صدر حامد انصاری اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو انکے 75ویں یوم پیدائش پر منگل کو خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
پارلیمنٹ کے احاطے میں پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال بند

پارلیمنٹ کے احاطے میں پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال بند

نئی دہلی،20اگست(یو این آئی) لوک سبھا سکریٹریٹ نے منگل سے پارلیمنٹ کے احاطے میں دوبارہ کام میں نہ آنے والی پانی کی پلاسٹک کی بوتلوں اوردیگر سامانوں کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں
چھوٹا راجن اور دیگر پانچ ساتھیوں کو اقدام قتل کے الزام میں آٹھ سال کی جیل

چھوٹا راجن اور دیگر پانچ ساتھیوں کو اقدام قتل کے الزام میں آٹھ سال کی جیل

ممبئی 20اگست(یواین آئی)ممبئی کی ایک خصوصی مکوکا کورٹ نے منگل کو مافیا ڈان راجندر نکالنے عرف چھوٹا راجن اور اس کے پانچ ساتھیوں کو 2012 میں ایک ہوٹل۔

...مزید دیکھیں
مودی کی چندریان  2 کے چاند کے مدار میں پہنچنے پر مبارکباد

مودی کی چندریان 2 کے چاند کے مدار میں پہنچنے پر مبارکباد

نئی دہلی ، 20 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز ہندوستانی خلائی ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کو چندریان 2 کے قمری مدار میں داخل ہونے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ یہ چاند کے تاریخی سفر کا ایک اہم قدم ہے۔

...مزید دیکھیں

ریلائنس فاؤنڈیشن نے جھارکھنڈ کو 4-1 سے شکست دی

20 Aug 2019 | 7:47 PM

نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) ایشیا براعظم کی سب سے بڑے اسکول فٹ بال مقابلہ سبرتو کپ بین الاقوامی فٹ بال ٹورنامنٹ منگل سے یہاں ڈاکٹر امبیڈکر اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا اور افتتاحی میچ میں سب جونیئر انڈر -14 ریلائنس فاؤنڈیشن ا سکول (آرایف ایس) نے جھارکھنڈ کو 4-1 سے شکست دی۔

موسیقار خیام سپرد خاک

20 Aug 2019 | 7:27 PM

ممبئی، 20 اگست (یو این آئی)مشہور موسیقار محمد ظہور خیام کے جسد خاکی کو ممبئی کے مغربی اندھیری میں واقع چار بنگلہ قبرستان میں آج شام پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔

پوری کی تجارت سے کوئی تعلق نہیں: کمل ناتھ

20 Aug 2019 | 11:28 PM

بھوپال،20اگست(یو این آئی)مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعے رتول پوری کی گرفتاری کے سلسلے میں آج کہا کہ ان کا مسٹر پوری کی تجارت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

افغانستان کے آفتاب پر ایک سال کی پابندی

11 Jul 2019 | 5:04 PM

کابل، 11جولائی (یو این آئی) افغانستان کے تیز گیند باز آفتاب عالم کو انگلیڈ میں چل رہے آئی سی سی عالمی کپ کے دوران ضابطہ اخلاق کے اصول کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک سال کے لئے گھریلو اور بین الاقوامی کرکٹ سے معطل کردیا گیا ہے۔

image