InternationalPosted at: May 25 2018 11:51AM لیبیا کے بن غازی میں کار بم دھماکہ
بن غازی( لیبیا)، 25 مئی (رائٹر) لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں، جمعرات کی شب ایک گاڑی بم دھماکے سے افراتفری مچ گئی۔
اب تک، ہلاکتوں کے بارے میں اطلاعات نہیں مل سکی ہیں۔
رائٹر۔ ع ا۔