image
Monday, Jul 22 2019 | Time 15:21 Hrs(IST)
  • بی جے پی کے رکن کالی پٹی باندھ کر اسمبلی پہنچے
  • چھیڑخانی کی رپورٹ درج کرانے پر بدمعاشوں نے لڑکی کے گھر میں فائرنگ کی
  • راجستھان سے تعلق رکھنے والے ایک یاتری کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع
  • گجرات کے 20ویں گورنر آچاریہ دیو ورت نے حلف لیا
  • ہمیر پور: معصوم کا گلا دبانے کے بعدمیاں۔بیوی کی خودکشی
  • آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپروں کا احتجاج جاری
  • پولیس سربراہ یاتریوں کی آمد کے بارے میں بیان دے کر لوگوں میں ڈر پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں: فاروق عبداللہ
  • فلیش
  • چندریان 2کی کامیابی کے لئے خصوصی پوجا کی گئی
  • اے پی جے عبدالکلام نے چندریان 2کامشورہ دیاتھا
  • چاند مشن کو چھوڑنے کا براہ راست مشاہدہ کروانے اسرو کی سہولت
  • چندریان 2کا مشاہدہ کرنے اسرو نے بڑی گیلری بنائی
  • چاند گول نہیں انڈے کی شکل کا ہے
  • چندریان 2کا خرچ ہالی ووڈ کی فلم اوتار اور اوینجر سے بھی کم
  • چندریان 2مشن میں پہلی مرتبہ خواتین کا اہم رول رہا
National

ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا میں وقفہ سوال نہیں ہوسکا

ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا میں وقفہ سوال نہیں ہوسکا

نئی دہلی،11فروری(یواین آئی)لوک سبھا میں پیر کو الگ الگ مسئلوں پر کانگریس ،تیلگودیشم پارٹی(ٹی ڈی پی)اور ترنمول کانگریس کے ہنگامے کی وجہ سے وقفہ سوال نہیں ہوسکا اور ایوان کی کارروائی دوپہر 12بجے تک کےلئے ملتوی کرنی پڑی۔
ایوان کی کارروائی جیسے ہی صبح 11بجے شروع ہوئی ،کانگریس اور ٹی ڈی پی اور ترنمول کے اراکین اسپیکر کی نشست کے نزدیک پہنچ کر نعرے بازی کرنے لگے۔اسپیکر سمترا مہاجن نے اراکین سےاپنی اپنی سیٹ پر جانے کی اپیل کی،لیکن وہ نہیں مانے۔
ہنگامے کے درمیان ہی محترمہ مہاجن نے وقفہ سوال شروع کیا اور انسانی وسائل کے فروغ کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے گنیش سنگھ اور سماجوادی پارٹی کے دھرمیندر یادو کے کچھ ضمنی سوالوں کا جواب بھی دیا،لیکن اراکین کا ہنگامہ جاری رہا۔آخر کار اسپیکر نے کارروائی دوپہر12بجے تک کےلئے ملتوی کردی۔
کانگریس کے رکن کرناٹک میں اکان اسمبلی کی مبینہ خرید فروخت کی کوششوں کے خلاف ہاتھوں میں تختیاں لئے نعرے بازی کررہے تھے۔تختیوں پر لکھاتھا -’سے نو ٹو منی پالیٹکس‘ اور ’سے نو ٹو پالیٹیکل ہورس ٹریڈنگ‘۔ٹی ڈی پی کے رکن آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دئے جانے کے اپنے پرانے مطالبے کے سلسلے میں ہنگامہ کررہے تھے،تو ترنمول کے اراکین انفورسمنٹ ڈائیریکٹوریٹ اور مرکزی تحقیقاتی بیورو(سی بی آئی)کے غلط استعمال کے سلسلے میں شور شرابہ کررہے تھے۔
صبح وقفہ سوال شروع ہونے سے پہلے ہی کانگریس کے رکن کے سی وینوگوپال نے کرناٹک میں بی جےپی کے ’آپریشن لوٹس‘کا ذکر کرتے ہوئے مرکزی حکومت پر کمارسوامی حکومت گرانے کا الزام لگایا۔محترمہ مہاجن نے وقفہ سوال کے بعد یہ مسئلہ اٹھانے کی اجازت دینے کی یقین دہانی کی،لیکن کانگریس کے اراکین اس یقین دہانی کو نظر انداز کرتے ہوئے اسپیکر کی نشست کے نزدیک پہنچ گئے تھے۔
یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
کرناٹک کے دو اراکین اسمبلی کی عرضی پر منگل کو سماعت

کرناٹک کے دو اراکین اسمبلی کی عرضی پر منگل کو سماعت

نئی دہلی، 22جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے کرناٹک میں شا م پانچ بجے تک اعتماد کا ووٹ عمل کا مکمل کرنے سے متعلق دو باغی اراکین اسمبلی کی نئی عرضی پر فوری سماعت سے پیر کو انکار کردیا۔

...مزید دیکھیں
پولیس سربراہ یاتریوں کی آمد کے بارے میں بیان دے کر لوگوں میں ڈر پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں: فاروق عبداللہ

پولیس سربراہ یاتریوں کی آمد کے بارے میں بیان دے کر لوگوں میں ڈر پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں: فاروق عبداللہ

جموں، 22 جولائی (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ریاستی پولیس سربراہ دلباغ سنگھ 'یاتریوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے' جیسا بیان دے کرلوگوں میں ڈر پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
راجوری میں ایل او سی پر ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ

راجوری میں ایل او سی پر ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ

جموں، 22 جولائی (یو این آئی) جموں کشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف نٹرول پر پیر کی صبح ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے درمیان فائرنگ اور گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
شیلا،پاسوان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد لوک سبھا کی کارروائی دو بجے تک کےلئے ملتوی

شیلا،پاسوان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد لوک سبھا کی کارروائی دو بجے تک کےلئے ملتوی

نئی دہلی،22جولائی(یواین آئی)موجودہ لوک سبھا کے رکن رام چندر پاسوان اور کانگریس کے سینئر لیڈر اور دہلی کی سابق وزیراعلی شیلا دکشت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کی کارروائی دوپہر دوبجے تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا کی کارروائی 2بجےتک کےلئے ملتوی

راجیہ سبھا کی کارروائی 2بجےتک کےلئے ملتوی

نئی دہلی،22جولائی(یواین آئی)کرناٹک ،سون بھدر اور انسانی حقوق کے مسئلوں پر وقفہ صفر کے دوران اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے راجیہ سبھا کی کارروائی پیر کو دوپہر دو بجے تک کےلئے ملتوی کردی گئی ۔

...مزید دیکھیں
پاسوان  کے انتقال پر لوک سبھا  دن بھر کےلئے ملتوی نہ ہونے سے اپوزیشن  ناراض

پاسوان کے انتقال پر لوک سبھا دن بھر کےلئے ملتوی نہ ہونے سے اپوزیشن ناراض

نئی دہلی،22جولائی(یواین آئی)لوک جن شکتی پارٹی کے لیڈر اور لوک سبھا کے موجودہ رکن پارلیمنٹ رام چندر پاسوان کے انتقال پر ایوان میں انہیں خراج عقیدت پیش کیاگیا لیکن روایت کے مطابق ایوان کی کارروائی ان کی یاد میں دن بھر کے لئے ملتوی نہیں کی گئی جس پر اپوزیشن اراکین نے آج سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
’مودی سرکار نے 50 دن میں لئے تاریخی فیصلے‘

’مودی سرکار نے 50 دن میں لئے تاریخی فیصلے‘

نئی دہلی، 22 جولائی (یواین آئی) حکومت نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں دوسری بار اقتدار میں آنے کے 50 دن کے اند’سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا اعتماد‘ کی سمت میں تیزی سے قدم اٹھاتے ہوئے سماج کے تمام طبقات کی فلاح و بہبود، بنیادی ڈھانچہ کےعلاقے اور تعلیم کے شعبہ میں تاریخی فیصلہ لئے گئے۔

...مزید دیکھیں
شیلا،پاسوان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد لوک سبھا کی کارروائی دو بجے تک کےلئے ملتوی

شیلا،پاسوان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد لوک سبھا کی کارروائی دو بجے تک کےلئے ملتوی

22 Jul 2019 | 3:13 PM

نئی دہلی،22جولائی(یواین آئی)موجودہ لوک سبھا کے رکن رام چندر پاسوان اور کانگریس کے سینئر لیڈر اور دہلی کی سابق وزیراعلی شیلا دکشت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کی کارروائی دوپہر دوبجے تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔پارلیمنٹ کے ایوان بالاراجیہ سبھا میں بھی محترمہ دکشت کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔

بنگلہ دیش میں سہ رخی سیریز سے زمبابوے دستبردار

21 Jul 2019 | 7:46 PM

ہرارے، 21 جولائی (یو این آئی) بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے پابندی کے بعد مالی پریشانی سے نبرد آزما زمبابوے نے ہوم سیریز اور آئندہ ایف ٹی پی پروگرام میں حصہ لینے پر معذرت ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے وہ بنگلہ دیش میں سہ رخی سیریز سے ہٹ گیا ہے۔

افغانستان کے آفتاب پر ایک سال کی پابندی

11 Jul 2019 | 5:04 PM

کابل، 11جولائی (یو این آئی) افغانستان کے تیز گیند باز آفتاب عالم کو انگلیڈ میں چل رہے آئی سی سی عالمی کپ کے دوران ضابطہ اخلاق کے اصول کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک سال کے لئے گھریلو اور بین الاقوامی کرکٹ سے معطل کردیا گیا ہے۔

منریگا میں اجرت 300 روپے اور 200 دن کام دینے کا مطالبہ

17 Jul 2019 | 1:18 PM

MANREGA LABOURS RAJIYA SABHAنئی دہلی، 17 جولائی (یواین آئی) راجیہ سبھا میں آج دیہی علاقوں میں روزگار کو یقینی بنانے والی مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم (منریگا) میں کم از کم 300 روپے یومیہ اجرت اور سال میں کم از کم 200 دن کام دینے کا مطالبہ کیا گیا ۔

image