image
Sunday, Apr 14 2024 | Time 22:41 Hrs(IST)
Entertainment

مدھو بالا نے اپنی خوبصورت ، دلکش اور بہترین اداکاری سے فلمی مداحوں کے دلوں پر راج کیا

23 فروی برسی کے موقع پر
ممبئی،22 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں مدھوبالا کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں اور بہترین اداکاری سے تقریباً چار دہائیوں تک فلمی مداحوں کے دلوں پر راج کیا مدھوبالا کی پیدائش 14 فروری 1933 کو ہوئی تھی۔
ان کے والد عطا اللہ خان رکشا چلایا کرتے تھے۔
تبھی ان کی ملاقات ایک نجومی سے ہوئی جس نے بتایا کہ مدھو بالامستقبل کی بہت کامیاب اداکارہ بنیں گی، خوب نام کمائیں گی لیکن یہ پوری عمر نہیں جی پائیں گی۔
انتہائی خوبصورت اور معصوم سی مسکراہٹ بکھیرنے والی مدھو بالا کا شمار ہندی فلموں کی سب سے بااثر اور خوبصورت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔
وہ چالیس اور پچاس کی دہائی میں اپنی اداکاری سے مداحوں کے دلوں پر راج کرنے لگی تھیں۔

مدھو بالا کا اصل نام ممتاز جہاں بیگم تھا۔
انہوں نے سال 1942 میں محض نو برس کی عمر سے بی بے ممتاز کے نام سے فلم بسنت سے اپنے فلمی کیریئر کا آغازکیا تھا۔
اس وقت کی مشہور فلم ساز دیویکا رانی نے انہیں مدھو بالا کا فلمی نام دیا۔
سال 1947 میں مدھو بالا نے فلم نیل کمل میں راج کپور کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

فلم محل سے شہرت اور نام کا جو سفر مدھو بالا نے شروع کیااسے کوئی فراموش نہیں کرسکتا ۔
’محل ‘کے بعد تو انھوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھااور ایک سےبڑھ کر ایک کامیاب فلمیں دیتی رہیں جن میں’دلاری‘ ، ’بے قصور‘اور ’ ترانہ ‘جیسی ہٹ فلمیں شامل ہیں۔

شہرہ آفاق فلم مغل اعظم جس کے بعد مدھو بالامحض اداکارہ نہیں رہیں بلکہ سنیما کی تاریخ میں لیجنڈ کی حیثیت اختیار کر گئیں۔
اپنی مختصر زندگی میں مدھو بالا نے چوبیس فلموں میں کام کیا جن میں سے زیادہ تر سپر ہٹ رہیں لیکن دلیپ کمار کے ساتھ مدھو بالاکی جوڑی کافی پسند کی گئی۔

مدھو بالا اپنی خوابناک آنکھوں اور حسن کی وجہ سے بہت مشہور تھیں لیکن جو لوگ ان کو حقیقی زندگی میں دیکھا کرتے تھے ان کا کہنا تھا کہ اسکرین مدھو بالا کے حسن کو بمشکل ’نصف ‘ہی دکھا پاتا ہے۔

فلم ’مغل اعظم‘ کی عکس بندی کے دوران دلیپ کمار اور مدھو بالا کی محبت عروج پر تھی۔
ان دونوں کے جذباتی لگاؤ نے اس دور کی شہ سرخیوں میں جگہ بنا ئی۔
بدقسمتی سے اس طویل کلاسیکی فلم کی تیاری کے دوران معاملات بری طرح سے خراب ہوتے چلے گئے۔
ایک فلم کے سیٹ پر شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی ملاقات مدھو بالا سے ہوئی اور یہ ملاقات دوستی سےمحبت میں کب بدلی پتہ ہی نہ چلا۔

جاری یو این آئی۔
این یو۔

Entertainment
ذوالقر سلمان کی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاریدرد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل
بوبی دیول انوراگ کشیپ کی تھرلر فلم میں کام کریں گےرنبیر کپور ہالی ووڈ فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتےویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کی پہلی جھلک جاری
ذوالقر سلمان کی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری

12 Apr 2024 | 12:01 PM

ممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) معروف اداکار ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ میکرز نے ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کیا ہے۔

see more..
درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

10 Apr 2024 | 11:36 AM

نئی دہلی، 10 اپریل (یو این آئی) شہنشاہ موسیقی کےایل سہگل نے15سال کے عرصے میں 185نغموں کے لیے اپنی آواز دی اور 36فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے اور جنوری 1947اس دنیا سے کوچ کرگئے ۔سہگل کو 1930کی دہائی میں فلمی دنیا کے نقشے پر نظرآئے جب نیو ٹھیٹر کلکتہ کے مالک بی این سرکارنے سامعین کے سامنے پیش کیا اور انہیں زبردست شہرت حاصل ہوئی۔

see more..
ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کی پہلی جھلک جاری

07 Apr 2024 | 5:53 PM

ممبئی، 7 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار فردین خان کی آنے والی ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے ان کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں منیشا کوئرالہ، سوناکشی سنہا، ادیتی راؤ حیدری، شرمین سہگل، ریچا چڈھا اور سنجیدہ شیخ شامل ہیں ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں فردین خان بھی ایک اہم کردار میں نظر آئیں گے  فردین خان طویل عرصے بعد بطور اداکار واپسی کر رہے ہیں  ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کا پہلا لک ریلیز ہوگیا ہے۔

see more..
12 سال سے پھنسی امیتابھ بچن کی فلم شوٹ بائٹ ریلیز ہو سکتی ہے!

01 Apr 2024 | 12:21 PM

ممبئی، یکم اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی فلم شوبائٹ جو 12 سال سے پھنسی تھی ریلیز ہوسکتی ہے۔