image
Saturday, Aug 8 2020 | Time 22:28 Hrs(IST)
  • کرناٹک میں کورونا وائرس کے 7,178نئے معاملے، 5006صحت یاب
  • نریندرمودی کی قیادت میں ملک میں مثبت تبدیلی ہورہی ہے:شیوراج
  • پاکستانی رینجرس نے درانداز کی لاش لینے سے انکار کیا
  • نتیش نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا ہوائی سروے کیا،کہا سیلاب کے تعلق سے پوری تیاری رکھیں
  • طیارہ حادثہ: 18لوگوں کی موت کی تصدیق
  • دہلی کے 12کالج ملازمین کی تنخواہ کی ادائیگی میں لیفٹننٹ گورنر مداخت کریں: بدھوڑی
  • رکن پارلیمنٹ پرتاپ سنگھ باجوا کی پولیس سیکیورٹی واپس
  • تمل ناڈو میں کورونا کے 5883 نئے معاملے،مزید118 کی موت
  • کورونا معاملے میں پنجاب کے حالات دیگر ریاستوں سے بہتر:سدھو
  • ای ایس آئی سی کے 21اسپتال کووڈ کے علاج کے لئے وقف
  • اجین میں کل شہری علاقہ اور تمام قصبوں میں لاک ڈاون رہے گا
  • کوشیاری نے جے جے اسپتال کا دورہ کیا، ڈاکٹروں، ملازمین کی تعریف کی
  • برصغیر میں انگریزی کے بڑھتے اثرات سے مقامی زبانوں کو نقصان۔ مولا بخش
  • مہاراشٹر میں کورونا کے 12,822نئے معاملے، پانچ لاکھ سے زیادہ متاثر
Entertainment

دلکش ادا کارہ منداکنی

دلکش ادا کارہ منداکنی

(30 جولائی سالگرہ کے موقع پر)
ممبئی، 30 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ منداکنی آج 51ویں سالگرہ منارہی ہیں منداکنی کی پیدائش 30 جولائی 1969 کو میرٹھ میں اینگلو انڈین خاندان میں ہوئی ان کے والد جوزف برطانوی نژاد تھے اور ماں مسلمان تھیں منداکنی کے بچپن کا نام یاسمین جوزف تھا انہوں نے اپنے کیئریر کی شروعات 1985 میں ریلیز بنگلہ فلم انتاریر بھالوباشا سے کی تھی۔
منداکنی نے 1985 میں فلم میرا ساتھی سے بالی ووڈ میں بھی قدم رکھا حالانکہ یہ فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام رہی۔
اسی سال منداکنی کی فلم رام تیری گنگا ریلیز ہوئی۔
اس فلم کے بعد منداکنی نے بالی ووڈ میں اپنی ایک خاص شناخت قائم کی۔
اس فلم میں بہترین اداکاری کے لئے انہیں بہترین فلم فیئر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

رام تیری گنگا میلی کے بعد منداکنی نے جال، لوہا، ڈانس ڈانس، جیتے ہیں شان سے ، کمانڈو، تیزاب اور جانباز جیسی کئی فلموں میں کام کیا۔
انہوں نے 1996 میں فلم زور دار میں آخری بار کام کیا۔
اس دوران منداکنی کا نام انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے ساتھ لیا جانے لگا۔
کرکٹ کے میدان میں انہیں کئی مرتبہ داؤد ابراہیم کے ساتھ دیکھا گیا۔
منداکنی ان دنوں فلم انڈسٹری میں سرگرم نہیں ہیں۔
وہ آج کل تبتی یوگا کلاسیز چلاتی ہیں اور دلائی لامہ کی فالوور ہیں۔

یو این آئی۔
این یو۔

Entertainment
افغان بحران کے حل میں روس کا بہت اہم کردار ہے: طالبانبوبی دیول کی فلم ’کلاس آف 83‘ کا  ٹریلر ریلیز
ایک لاکھ مہاجر مزدوروں کو ملازمت دیں گے سونو سودشاہ رخ خان بنیں  گے پٹھانگووندا کے بھتیجے ونئے آنند  نے گایا  انگریزی گانا
ٹی وی اداکار سمیر شرما  کی لاش گھر سے برآمد

06 Aug 2020 | 6:12 PM

ممبئی ، 6 اگست (یو این آئی ) ٹی وی کے معروف اداکار اور ماڈل سمیر شرما کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔

see more..
اقربا پروری کی وجہ سے  فلم انڈسٹری میں نہیں ہوں: کرینہ

05 Aug 2020 | 6:52 PM

ممبئی ، 5 اگست (یو این آئی ) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ وہ فلم انڈسٹری میں صرف نیپوٹزم (اقربا پروری) کی وجہ سے نہیں ہوں سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے بالی ووڈ میں اقربا پروری کے معاملے پر ہر کوئی اپنے خیالات کا اظہار کر رہا ہے۔ اسی دوران رندھیر کپور کی بیٹی کرینہ کپور نے اپنے اب تک کے فلمی سفر کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ فلمی کنبہ سے تعلق رکھنا آپ کی پریشانیوں کو کتنا کم کردیتا ہے۔