image
Thursday, Apr 18 2024 | Time 11:23 Hrs(IST)
Entertainment

دلکش ادا کارہ منداکنی نے اپنی اداؤں سے شائقین کو کیا مسحور

(30 جولائی سالگرہ کے موقع پر)
ممبئی، 30 جولائی (یو این آئی) منداکنی اک سابقہ بالی وڈ اداکارہیں انھوں نے 1980 اور90 کے دہے میں بالی ووڈ کی کئی فلموں میں کام کیا وہ آخری بار 1996 میں فلم زوردار میں گووندا کے ساتھ نظر آئی تھیں منداکنی کی پیدائش 30 جولائی 1969 کو میرٹھ میں اینگلو انڈین خاندان میں ہوئی ان کے والد جوزف برطانوی نژاد تھے اور ماں مسلمان تھیں منداکنی کے بچپن کا نام یاسمین جوزف تھا انہوں نے اپنے کیئریر کی شروعات 1985 میں ریلیز بنگلہ فلم انتاریر بھالوباشا سے کی تھی منداکنی نے 1985 میں فلم میرا ساتھی سے بالی ووڈ میں بھی قدم رکھا حالانکہ یہ فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام رہی اسی سال منداکنی کی فلم رام تیری گنگا ریلیز ہوئی۔
اس فلم کے بعد منداکنی نے بالی ووڈ میں اپنی ایک خاص شناخت قائم کی۔
اس فلم میں بہترین اداکاری کے لئے انہیں بہترین فلم فیئر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

رام تیری گنگا میلی کے بعد منداکنی نے جال، لوہا، ڈانس ڈانس، جیتے ہیں شان سے ، کمانڈو، تیزاب اور جانباز جیسی کئی فلموں میں کام کیا۔

منداکنی اپنی فلموں سے زیادہ اپنی ذاتی زندگی کو لے کر موضوع بحث رہا کرتی تھیں، ان کا نام انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے ساتھ جوڑا گیا تھا۔
1992 کے ممبئی بم دھماکوں کے بعد منداکنی کا کیریئر بھی ڈوبنے لگا تھااورپھرانھوں نے بالی ووڈ کو الوداع کہہ دیا تھا۔
انہوں نے 1996 میں فلم زور دار میں آخری بار کام کیا تھا۔

منداکنی نے ’نو ویکنسی‘ اور ’شنبالا‘ نام سے دو میوزک ایلبم بھی نکالی۔
لیکن دونوں ہی فلاپ رہیں۔
اس کے بعد انہوں نے اس طرح کا کوئی تجربہ نہیں کیا۔

منداکنی کی شادی سابق بدھ راہب ڈاکٹر کاگیور ٹی رنپوچے ٹھاکر سے ہوئی تھی۔
شادی کے بعد منداکنی نے ہندو مذہب چھوڑ کر بدھ مت اختیار کر لیا۔
منداکنی ان دنوں فلم انڈسٹری میں سرگرم نہیں ہیں۔
وہ آج کل تبتی یوگا کلاسیز چلاتی ہیں اور دلائی لامہ کی فالوور ہیں۔

یو این آئی۔
شا پ۔
0922

Entertainment
ارشد وارثی  نے بالی ووڈ میں سرکٹ کے نام سے شہرت پائیاداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی  تھیں پونم ڈھلوں
حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھےذوالقر سلمان کی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاریدرد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل
اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی  تھیں پونم ڈھلوں

17 Apr 2024 | 11:04 AM

ممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کو محظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

see more..

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔

see more..
ذوالقر سلمان کی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری

12 Apr 2024 | 12:01 PM

ممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) معروف اداکار ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ میکرز نے ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کیا ہے۔

see more..
درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

10 Apr 2024 | 11:36 AM

نئی دہلی، 10 اپریل (یو این آئی) شہنشاہ موسیقی کےایل سہگل نے15سال کے عرصے میں 185نغموں کے لیے اپنی آواز دی اور 36فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے اور جنوری 1947اس دنیا سے کوچ کرگئے ۔سہگل کو 1930کی دہائی میں فلمی دنیا کے نقشے پر نظرآئے جب نیو ٹھیٹر کلکتہ کے مالک بی این سرکارنے سامعین کے سامنے پیش کیا اور انہیں زبردست شہرت حاصل ہوئی۔

see more..
ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کی پہلی جھلک جاری

07 Apr 2024 | 5:53 PM

ممبئی، 7 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار فردین خان کی آنے والی ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے ان کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں منیشا کوئرالہ، سوناکشی سنہا، ادیتی راؤ حیدری، شرمین سہگل، ریچا چڈھا اور سنجیدہ شیخ شامل ہیں ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں فردین خان بھی ایک اہم کردار میں نظر آئیں گے  فردین خان طویل عرصے بعد بطور اداکار واپسی کر رہے ہیں  ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کا پہلا لک ریلیز ہوگیا ہے۔