image
Friday, Apr 19 2024 | Time 13:26 Hrs(IST)
National

علیحدگی پسندوں نے کشمیر میں میڈیا کو ہتھیار بنا رکھا تھا: این یو جے۔آئی

علیحدگی پسندوں نے کشمیر میں میڈیا کو ہتھیار بنا رکھا تھا: این یو جے۔آئی

نئی دہلی، 9اکتوبر (یو این آئی) دہشت گردوں، علیحدگی پسندوں اور پاکستانی میڈیا نے اظہا ر کی آزادی، صحافت اور صحافیوں کے نام پر کشمیر میں ہندستان مخالف عناصر کو ہوا دینے کا کام کیا۔ فیک نیوز اور سوشل میڈیا کو ہتھیار کے طورپر استعمال کرکے ایسے عناصر نے ہندستان کے اتحاد ویکجہتی اور سلامتی کے لئے خطرہ پیدا کیا۔ یہ حقیقت نیشنل یونین آف جرنلسٹس۔انڈیا (این یو جے۔آئی) کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔
کشمیر سے واپس آئے این یو جے۔آئی کے وفد نے اپنی رپورٹ ’کشمیر کا میڈیا:حقائق کے آئینہ میں‘ انڈین پریس کونسل(پی سی آئی) کے صدر جج چندرمولی کمار پرساد کو سونپی۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کشمیر میں آرٹیکل 370کے بے اثر ہونے کے بعد اخبارات میں بھی عام کشمییریوں کی اقتصادی، سماج اور سیاسی ترقی اور بنیادی ڈھانچہ سے جڑے امور پر آرٹیکل اور خبریں نظر آرہی ہیں۔ تقریباََ تین دہائیوں میں پہلی بار عام کشمیری کے معاملہ اخبارات میں ترجیحی بنیاد پر شائع ہورہے ہیں۔ یہ تبدیلی اس لئے بھی اہم ہے کیونکہ وادی کشمیر میں میڈیا کے ایک بڑے طبقہ کی آڑٹیکل پالیسیاں اور کردار مسلسل سوالات کے گھیرے میں رہے ہیں اور اس کی وجہ وہ حالات ہیں جو دہشت گردوں، علیحدگی پسندوں اور پاکستانی میڈیا کے سبب پیدا ہوئے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماضی اور حال میں شائع خبروں اور ان کی جانچ پڑتال کے بعد یہ بات بھی سامنے آرہی ہے کہ دہشت گردوں، علیحدگی پسندوں اور پاکستانی میڈیا نے اظہار کی آزادی کو ہتھیار کے طورپر استعمال کرکے ایسے عناصر نے ہندستان کے اتحاد و یکجہتی کے لئے خطرہ پیدا کیا۔
جاری یو این آئی۔ م ع۔2215

خاص خبریں
صدر جمہوریہ  اور  وزیراعظم نے ووٹروں سے بڑھ چڑھ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی

صدر جمہوریہ اور وزیراعظم نے ووٹروں سے بڑھ چڑھ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی

نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ووٹروں، خاص طور پر نوجوان ووٹروں سے اپیل کی کہ وہ لوک سبھا انتخابات کا پہلا مرحلہ شروع ہونے کے ساتھ ہی ریکارڈ تعداد میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹنگ پرامن طریقے سے جاری ہے

لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹنگ پرامن طریقے سے جاری ہے

نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کا عمل جمعہ کو 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پرامن طریقے سے جاری ہے اور ابھی تک کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
مدھیہ پردیش: انتہائی نکسل متاثرہ بالاگھاٹ کے ڈوگلائی بوتھ پر دو گھنٹے میں 100 فیصد ووٹنگ

مدھیہ پردیش: انتہائی نکسل متاثرہ بالاگھاٹ کے ڈوگلائی بوتھ پر دو گھنٹے میں 100 فیصد ووٹنگ

بھوپال، 19 اپریل (یو این آئی) ووٹنگ شروع ہونے کے دو گھنٹے کے اندر مدھیہ پردیش کے نکسل متاثرہ بالاگھاٹ ضلع کے ایک انتہائی نکسل متاثرہ بوتھ پر 100 فیصد ووٹنگ کی اطلاع ہے۔

...مزید دیکھیں
انڈیا گروپ کی  جیت ہوگی، اسٹالن نے امید ظاہر کی

انڈیا گروپ کی جیت ہوگی، اسٹالن نے امید ظاہر کی

چنئی، 19 اپریل (یو این آئی) دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے صدر اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے امید ظاہر کی ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں انڈیا گروپ جیت جائے گا۔

...مزید دیکھیں
اتراکھنڈ میں نو بجے تک  10.54 فیصد ووٹنگ

اتراکھنڈ میں نو بجے تک 10.54 فیصد ووٹنگ

دہرادون، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے لئے جمعہ کو صبح 9 بجے اتراکھنڈ میں کل 10.54 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
اتر پردیش کی آٹھ سیٹوں پر ووٹنگ شروع

اتر پردیش کی آٹھ سیٹوں پر ووٹنگ شروع

لکھنؤ، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان مغربی اتر پردیش کے نو اضلاع کی آٹھ سیٹوں پر جمعہ کی صبح سات بجے ووٹنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
مغربی تریپورہ لوک سبھا سیٹ پر ووٹنگ شروع

مغربی تریپورہ لوک سبھا سیٹ پر ووٹنگ شروع

اگرتلہ، 19 اپریل (یو این آئی) مغربی تریپورہ پارلیمانی حلقہ میں سخت سیکورٹی کے درمیان جمعہ کی صبح ووٹنگ شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں

جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو:شکیل بدایوں

19 Apr 2024 | 8:32 AM

(20 اپریل برسی کے موقع پر ..)ممبئی، 19اپریل (یو این آئی) مشہور شاعر اور نغمہ نگار شکیل بدایونی کا اپنی زندگی کے تئیں نظریہ ان کے اس شعر میں پنہاں ہے۔

گورنر نے شمالی بنگال کا دورہ منسوخ کردیا

18 Apr 2024 | 5:35 PM

کلکتہ 18اپریل (یواین آئی) ترنمول کانگریس کی شکایت اور الیکشن کمیشن سے ایک اور درخواست کے بعد گورنر سی وی آنند بوس نے انتخابات سے ایک دن قبل علی پور دوار کا دورہ کرنے کے اپنے فیصلہ کو تبدیل کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image