image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 08:58 Hrs(IST)
Sports » Cricket

متھالی راج کو تلنگانہ کے وزیراعلی کی مبارکباد

متھالی راج کو تلنگانہ کے وزیراعلی کی مبارکباد
Mithali raj

حیدرآباد13جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے خواتین کے کرکٹ میں ون ڈے فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنس کے ریکارڈس کو توڑنے اور اب تک 6000 رن بنانے پر حیدرآبادی کرکٹر متھالی راج کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعلی نے اس سلسلہ میں ان کو ایک پیام بھیجا۔
انہوں نے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ متھالی راج ہندوستانی خواتین کرکٹ کی کپتان اور انفرادی طورپر بھی مزید کامیابیاں حاصل کریں ۔

image