image
Monday, Aug 20 2018 | Time 10:04 Hrs(IST)
  • سانپ کے ڈسنے سے دو بچوں کی موت
  • سانپ کے ڈسنے سے دو بچوں کی موت
  • 21 اگست کی اشاعت کے لئے
  • جونپور میں بجلی کے تار کی زد میں آنے سے صفائی کارکن کی موت، دو دیگر جھلسے
  • بستی سڑک حادثے میں کار میں سوار دو بھائیوں کی موت
  • ٹرن بُل نے قیادت کے چیلنج کی قیاس آرائیوں کو مسترد کیا
  • افغانستان۔ طالبان کے مابین مذاکرات میں مدد کے لئے تیار ہیں: امریکہ
  • شمال مشرقی نائیجریا میں دہشت گردانہ حملہ، کم از کم 19 ہلاک
National Share

بابا صاحب کا نام اورکا م مٹایا ، بابا بھولے یاد آئے : مودی

نئی دہلی، 7دسمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندرمودی نے کانگریس اور نہرو گاندھی خاندان کا نام لئے بغیر آج الزام لگایا کہ ’ایک خاندان‘ کو آگے بڑھانے کے لئے آئین ساز ڈاکٹربھیم راو امبیڈکر کا نام اور کام مٹانے کی کوشش کی گئی اور اب انہیں بابا صاحب کی جگہ ’بابا بھولے‘ یاد آرہے ہیں۔
مسٹر مودی نے یہاں ڈاکٹر امبیڈکر بین الاقوامی مرکز کا افتتاح کرنے کے بعد ایک تقریب میں کہاکہ ان کی حکومت کا کام کرنے کا طریقہ مختلف ہے اور وہ کام کرنے میں یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس مرکز کو بنانے کا فیصلہ 1992میں کیا گیا تھا لیکن 23برس تک کچھ نہیں ہوا۔ ان کی حکومت آنے کے بعد مرکز کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور آج اس کا افتتاح ہوگیا۔
وزیراعظم نے کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ جو سیاسی جماعت بابابا صاحب کا نام لیکر ووٹ مانگتی ہے ، انہیں تو شاید اس مرکز کے بارے میں پتہ بھی نہیں ہوگا۔ خیر آج کل انہیں بابا صاحب نہیں بابا بھولے یاد آرہے ہیں۔ یہی صحیح۔ خیال رہے کہ مسٹر گاندھی گجرات اسمبلی انتخابات کی تشہیر کے دوران حال ہی میں سومناتھ مندر اور کچھ دیگر مندروں میں درشن کے لئے گئے تھے اور انہوں نے کہا تھا کہ وہ شیو بھکت ہیں۔
جاری یو این آئی ۔ م ع۔ 1550

خاص خبریں
ہندوستانی زبانوں نے رواداری کے جذبے کو زندہ رکھا ہے: انیرودھ جگن ناتھ

ہندوستانی زبانوں نے رواداری کے جذبے کو زندہ رکھا ہے: انیرودھ جگن ناتھ

گوسوامی تلسی داس نگر ،(ماریشش) 19 اگست (یو این آئی) ماریشش کےسابق وزیراعظم انیرودھ جگن ناتھ نے آج کہا ہے کہ ہندی سمیت دیگرہندوستانی زبانوں نے ہندوستانی ثقافت سے جڑی سچائی، بھائی چارہ، عدم تشدد اور دوسرے مذاہب اور ثقافتوں کے تئیں رواداری کے جذبات کو زندہ رکھا ہے۔

...مزید دیکھیں
سشما نے ماریشس میں پانینی زبان لیباریٹری کا افتتاح کیا

سشما نے ماریشس میں پانینی زبان لیباریٹری کا افتتاح کیا

گوسوامی تلسی داس نگر(ماریشس)، 19اگست (یو این آئی) ہندستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے نوجوان نسل میں ہندی کو پڑھنے اور لکھنے میں دلچسپی کو مزید فروغ دینے کے مقصد سے آج پانینی زبان لیباریٹری کا افتتاح کیا۔

...مزید دیکھیں
کووند اور مودی نے کرناٹک میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں معلوم کیا

کووند اور مودی نے کرناٹک میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں معلوم کیا

میسور، 19اگست (یو این آئی) صدرجمہوریہ رامناتھ کووند اور وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعلی ایچ ڈی کماراسوامی سے اتوار کو بات چیت کرکے کیرالہ سے ملحق کوڈگو ضلع میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں معلوم کیا۔

...مزید دیکھیں
كووندنے کیرالہ سیلاب کی صورتحال کی  معلومات حاصل کی

كووندنے کیرالہ سیلاب کی صورتحال کی معلومات حاصل کی

نئی دہلی 19 اگست (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند نے کیرالہ کے گورنر پی سداشیوم اور وزیر اعلی پنارائي وجين سے ریاست میں سیلاب کی صورتحال کی معلومات حاصل کی ۔

...مزید دیکھیں
پاکستان دورے کے سلسلے میں  بی جے پی پر سدھو کاجوابی  حملہ

پاکستان دورے کے سلسلے میں بی جے پی پر سدھو کاجوابی حملہ

نئی دہلی، 19 اگست (یو این آئی) کرکٹر سے سیاستداں بنے اور پنجاب میں کانگریسی حکومت کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شامل ہونے کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے تبصرے پر جوابی حملہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
انڈونیشیا میں زلزلہ کے تیز جھٹکے

انڈونیشیا میں زلزلہ کے تیز جھٹکے

متارم، 19اگست (رائٹر) انڈونیشیا کے لومبوک جزیرہ پر اتوار کو دو مرتبہ زلزلہ کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔

...مزید دیکھیں
ہندستان نے انڈونیشیا کو 0-8سے روندا

ہندستان نے انڈونیشیا کو 0-8سے روندا

جکارتہ، 19اگست (یو این آئی) گرجیت کور کی ہیٹ ٹرک سے ہندستانی خاتون ہاکی ٹیم نے 18ویں ایشیائی کھیلوں کے ہاکی ٹورنامنٹ کی شاندار شروعات کرتے ہوئے میزبان انڈونیشیا کو پول بی میں 0-8سے روند دیا۔

...مزید دیکھیں

ای ڈی مالیا کی کنگ فشر کمپنی کے خلاف اپیل کرے گا

19 Aug 2018 | 11:40 PM

نئی دہلی،19اگست (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) اپیلیٹ ٹریبونل کے اس فیصلے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں اپیل کرے گا جس میں ا س نے بنکوں کے ساتھ کروڑ وں روپے کی فریب دہی کرکے لندن فرار ہوجانے والے وجے مالیا کی کرک کی گئی کچھ املاک کو چھوٹا قرار دیتے ہوئے چھوڑ نے کی ہدایت دی گئی ہے۔

image