NationalPosted at: Nov 14 2020 9:42AM مودی نے ملک کے عوام کو دیوالی کی مبارکباد دی
نئی دہلی،14 نومبر(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتے کو سبھی ملک کے عوام کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سب خوشحال اور صحت مند رہیں۔
مسٹر مودی نے اندھیرے پر روشنی کی جیت کے تہوار کی مبارکباد دیتے ہوئے ٹویٹ کیا،’’سبھی ملک کے عوام کو دیوالی کی مبارکباد۔یہ تہوار سبھی کو اور زیادہ روشن اور خوشحالی دے۔ سبھی لوگ خوشحال اور ٹھیک رہیں۔
یواین آئی۔اےایم۔