image
Wednesday, Feb 19 2020 | Time 12:13 Hrs(IST)
  • تلنگانہ:سڑک حادثہ میں باپ ہلاک،بیٹا شدیدزخمی
  • حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر11لاکھ روپئے مالیت کا سونا ضبط
  • تلنگانہ میں بینک کی ملازمہ کے قتل کی واردات،ایک ہفتہ میں شادی ہونے والی تھی
  • اسپیس ایکس کا 4سیاحوں کو مدار میں بھیجنے کا اعلان
  • شیر کی موجودگی،گاوں والوں نے خود کا کرفیونافذکردیا
  • میوزک تھراپی کے ذریعہ بہتر فصل۔اے پی کے کسان اور اس کے بیٹے کا انوکھا کامیاب تجربہ
  • آندھراپردیش کے ضلع گنٹور میں اجتماعی عصمت دری کا واقعہ
  • تنہائی سے تنگ آکر سافٹ ویر انجینئر نے خودکشی کرلی
  • تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے نارسنگی میں سڑک حادثہ۔سات مزدور زخمی
  • سویگی ڈیلیوری بوائے سے بحث وتکرار کے بعدحملہ
  • حیدرآباد میں سڑک حادثہ۔ایک شخص ہلاک
  • مودی مجھے پسند لیکن ہندوستان سے ٹریڈ ڈیل نہیں: ٹرمپ
  • اجمیر: درگاہ کے بلند دروازے پر عرس کا جھنڈا کل چڑھایا جائے گا
  • كووڈ -19: ڈاکٹر کی موت پر ٹیڈروس کا اظہار تعزیت
National

مودی کو ملنے والے تحائف کی آن لائن نیلامی ہوگی

مودی کو ملنے والے تحائف کی آن لائن نیلامی ہوگی

نئی دہلی،11 ستمبر(یو این آئی) اگر آپ اپنے ڈرائنگ روم کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ملنے والے تحائف سے سجانا چاہتے ہیں تو آپ انھیں گھر بیٹھے آن لائن نیلامی میں خرید سکتے ہیں۔
یہ نیلامی 14 ستمبرسے تین اکتوبر تک ہوگی جس میں مسٹر مودی کے ملنے والے رنگا رنگ، نایاب اور انوکھے تحائف خریدے جا سکیں گے۔ ان میں چاندی کی تلوار سے لے کر وزیرا عظم کی تھری ڈی امیج والی دستکاری تک شامل ہے۔ نیلامی سے ملنے والی رقم کا استعمال نمامی گنگے منصوبے میں خرچ کی جائے گی۔
ثقافت و سیاحت کے مرکزی وزیرپرہلاد پٹیل نے بدھ کے روز یہاں نیشنل میوزیم آف آرٹ میں مسٹر مودی کو ملنے والے تحائف میں سے 2772 چیزوں کو آن لائن نیلام کیا جارہا ہے۔ یہ نیلامی 14ستمبر سے ہوگی جو تین اکتوبر تک چلے گی اور اسے ایک ماہ تک بڑھایا جا سکتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ نیلامی کے لیے تمام اشیاء کی محفوظ قیمت رکھی گئی ہے اور اس پر بولی لگائی جائے گی۔ تحائف کی فروخت محفوظ قیمت سے کم قیمت پر نہیں ہوگی۔
جاری....یو این آئی، ایم اے۔

خاص خبریں
کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں تین عسکریت پسند ہلاک

کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں تین عسکریت پسند ہلاک

سرینگر، 19 فروری (یواین آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بدھ کو سیکورٹی فورسز نے تلاشی اور محاصرے کی مہم کے دوران تصادم میں تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
کورونا وائرس:ہلاکتیں 2004،  74185افراد متاثر

کورونا وائرس:ہلاکتیں 2004، 74185افراد متاثر

بیجنگ،19فروری(اسپوتنک)چین میں کورونا وائرس نے مزید 136 افراد کی جان لے لی،خوفناک وائرس سے ہلاک ہونے والے لوگوں کی تعداد 2 ہزار 4 ہو گئی ہے جبکہ 1749 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
اجمیر: درگاہ کے بلند دروازے پر عرس کا جھنڈا کل چڑھایا جائے گا

اجمیر: درگاہ کے بلند دروازے پر عرس کا جھنڈا کل چڑھایا جائے گا

اجمیر، 19 فروری (یواین آئی) راجستھان کے اجمیر میں دنیا کے مشہور صوفی سنت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے 808 ویں سالانہ عرس کا جھنڈا کل درگاہ کے 85 فٹ اونچے بلند دروازے پر چڑھایا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
شام : راکٹ حملہ میں ایرانی پاسداران انقلاب کے جوان کی موت

شام : راکٹ حملہ میں ایرانی پاسداران انقلاب کے جوان کی موت

ماسکو، 19 فروری (اسپوتنك) شام کے الیپو میں ایک راکٹ حملہ میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ایک رکن کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
شام : دھماکے میں دو  افراد کی موت

شام : دھماکے میں دو افراد کی موت

دمشق، 19 فروری (ژنہوا) شام کے صوبہ حسکہ کے شہر كمیشلي میں دھماکے میں دو ملازمین کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
ہونڈوراس میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ

ہونڈوراس میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ

تیگوسيگلپا، 19 فروری (اسپوتنك) وسطی امریکی ملک ہونڈوراس میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔

...مزید دیکھیں
كووڈ -19: ڈاکٹر کی موت پر ٹیڈروس  کا اظہار تعزیت

كووڈ -19: ڈاکٹر کی موت پر ٹیڈروس کا اظہار تعزیت

جنیوا، 19 فروری (ژنہوا) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اڈنوم گیبريسس نے کوررونا وائرس -19 (كووڈ -19) کا علاج کر رہے چین کے اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر لیو ژی منگ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

اسپیس ایکس کا 4سیاحوں کو مدار میں بھیجنے کا اعلان

19 Feb 2020 | 11:44 AM

نیویارک،19فروری(یواین آئی)12 سال کے وقفہ کے بعد امریکی ایرو اسپیس مینوفیکچرکمپنی ’اسپیس ایکس‘ نے 2022 میں 4 سیاحوں کو مدار میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے جس پر 100 ملین ڈالر سے زیادہ لاگت آئے گی ۔

تاریخ میں آج کا دن

19 Feb 2020 | 9:50 AM

[اشاعت برائے20فروری-2020]نئی دہلی، 19 فروری (یواین آئی) ہندوستان اور دنیا کی تاریخ میں 20 فروری کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:1547 - ہنری ہشتم کی موت کے بعد کنگ ایڈورڈ ششم نے انگلینڈ کا اقتدار سنبھالا۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

کیجریوال کو مبارکباد، بی جے پی نے شکست تسلیم کی

11 Feb 2020 | 7:52 PM

نئی دہلی 11 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دہلی اسمبلی انتخابات میں زبردست کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی (اےاے پی) اور وزیر اعلی اروند کیجریوال کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ تخلیقی اپوزیشن کا کردار نبھائے گی۔

image