NationalPosted at: Nov 18 2019 11:54AM مودی نے کمل ناتھ کو سالگرہ پر مبارکباد دی
نئی دہلی، 18 نومبر ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ کو ان کی سالگرہ پر مبارک دی ہے ۔مسٹر مودی نے پیر کے روز ٹویٹ کر کے کہا’’مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی مسٹر کمل ناتھ جی کو سالگرہ کی مبارک باد ۔ میں نے ان کی عمر درازی اور صحت مند زندگی کی دعا کرتا ہوں‘‘۔
یواین آئی ۔ ک ج