image
Saturday, Feb 27 2021 | Time 18:18 Hrs(IST)
  • کسان تحریک اب ہر طبقے کی لڑائی بن چکی ہے: ٹکیت
  • زرعی قانون کسانوں کے لئے متبادل، مجبوری نہیں: کنورپال گرجر
  • پانچ ریاستوں کے لئے انتخابی مبصر مقرر
  • بلند شہر میں امبیڈکر کے مجسمے کو نقصان پہنچایا گیا
  • یو پی سی اے کے ڈائرکٹر ایس کے اگروال کا انتقال
  • سنت روی داس نے سناتن دھرم کی روایت کو نئی بلندیاں دیں: یوگی
  • کیرالہ،مہاراشٹر سے آنے والوں کی کورونا جانچ لازمی
  • دیوریا میں وزیراعلیٰ اجتماعی شادی منصوبہ کے تحت 243 جوڑوں کی شادی ہوئی
  • وجے ہزارے کے ناک آوٹ مقابلوں کی دہلی میزبانی کرے گی
  • منصوبوں کو عام لوگوں تک پہنچانے کےلئے ’جاگرکتا رتھ‘ روانہ
  • مودی کی وارانسی کو سوغات ،چلیں گی سی این جی کشتیاں : پردھان
  • 13 لاکھ ایم ایس ایم ای یونٹوں کو 42700 کروڑ قرض ملے
  • کورونا قابو میں،لیکن موثر انتظام ضروری: یوگی
  • شمال مغرب میں ہلکی بارش ، درجہ حرارت میں نوڈگری اضافہ
Others

مودی چنئی - کیوڈیا ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے

مودی چنئی - کیوڈیا ٹرین کو  ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے

چنئی، 16جنوری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کے روز چنئی اور کیوڈیا سے مختلف مستقر کے لئے سپر فاسٹ ہفتہ وار ٹرین کو پرچم دکھا کر روانہ کریں گے، اور یہ سروس’ اسٹیچو آف یونٹی‘ تک کنکٹی وٹی دے گی۔
جنوبی ریلوے کے ذرائع کے مطابق اتوار کے روز مسٹر مودی دہلی میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقدہ ایک پروگرام میں ، دابھوئی - چندود براڈ گیج ریل لائن ، چندود - کیوڈیا نئی براڈ گیج ریل لائن ، پرتاپ نگر - کیوڈیا نئے بجلی سیکشن ، دبھوئی جنکشن کی نئی عمارت کا افتتاح کریں گے۔ اس دوران مسٹر مودی وارانسی ، دادر ، احمد آباد ، حضرت نظام الدین ، ​​ریوا ، پرتاپ نگر اور چنئی سے کیوڈیا تک سات اور کیووڈیا سے پرتاپ نگر کے درمیان چلنے والی ریل گاڑی کو بھی روانہ کریں گے۔
وزیر اعظم ریلوے وزیر پیوش گوئل ، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر ، ریاستی وزراء اور جنوبی ریلوے کے عہدیداروں کی موجودگی میں ورچوئل پروگرام کے دوران پریچی تھلایئور ڈاکٹر ایم جی آر چنئی سنٹرل ریلوے اسٹیشن سے نئی چنئی - کیوڈیا سپر فاسٹ ہفتہ واری اسپیشل ٹرین کو پرچم دکھاکر روانہ کریں گے۔
یواین آئی،اظ

خاص خبریں
کھلونے بچوں کی زندگی کےلئے ضروری :مودی

کھلونے بچوں کی زندگی کےلئے ضروری :مودی

وارانسی،27 فروری (یواین آئی) وزراعظم نریندرمودی نے ہفتے کو کہا کہ کھلونے بچوں کی زندگی کا اٹوٹ حصہ ہیں ،جس کے ساتھ وقت گزار کر وہ کافی کچھ سیکھتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
مودی ، سیتارمن  نے یدی یورپا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد  دی

مودی ، سیتارمن نے یدی یورپا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی

نئی دہلی، 27 فروری (بات) وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتے کے روز کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش دی ۔

...مزید دیکھیں
تین دن سے ملک میں 16 ہزار سے زیادہ کورونا کے نئے کیسز

تین دن سے ملک میں 16 ہزار سے زیادہ کورونا کے نئے کیسز

نئی دہلی ،27 فروری ( یواین آئی) تین دن سے ملک میں کورونا وائرس کے 16 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں ، جبکہ فعال کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس سے اس کی شرح بڑھ کر 1.44 فیصد ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہنر کے قدردانوں  کا کنبھ  ثابت ہو رہا ہے ہنر ہاٹ : نقوی

ہنر کے قدردانوں کا کنبھ ثابت ہو رہا ہے ہنر ہاٹ : نقوی

نئی دہلی ، 27 فروری (یواین آئی ) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ ’ہنر ہاٹ‘ ہنر کے قدر دانوں کا کنبھ ثابت ہورہا ہے ، اور یہاں ’ووکل فار لوکل ‘ کو ’ ماس موومنٹ ‘ بنانے میں مواثر ، کامل اورمستند کردار نبھا رہے ہیں ۔

...مزید دیکھیں
مودی کی وارانسی کو سوغات ،چلیں گی سی این جی کشتیاں : پردھان

مودی کی وارانسی کو سوغات ،چلیں گی سی این جی کشتیاں : پردھان

وارانسی،27 فروری (یواین آئی) پٹرولیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے ہفتے کو کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی جلد ہی اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کو ’اسمارٹ سٹی‘ بنانے میں مددگار ’پردھان منتری اورجا گنگا‘ پروجیکٹ کے تحت گنگا ندی میں سی این جی کشتیوں کا افتتاح کریں گے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹرا میں تیزی سے بڑے کورونا کے فعال  کیسز

مہاراشٹرا میں تیزی سے بڑے کورونا کے فعال کیسز

نئی دہلی ، 27 فروری (یواین آئی ) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر میں سب سے زائد 3،349 فعال کیسز بڑھے ہیں جبکہ اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر کیرالہ میں ان کیسز میں 485 کی کمی واقع ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 11.33 کروڑ سے متجاوز

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 11.33 کروڑ سے متجاوز

واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی،27 فروری ( یواین آئی) دنیا بھر میں کوروناوائرس (کووڈ ۔

...مزید دیکھیں

بہار میں 1322 ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر میں 6338 ڈاکٹروں کے خالی عہدے جلد پر کئے جائیں گے : منگل

26 Feb 2021 | 6:31 PM

پٹنہ 26 فروری ( یواین آئی ) بہار کے وزیر صحت منگل پانڈے نے آج کہاکہ ریاست کے 1322 ہیلتھ ویلنس سینٹر میں 6338 ڈاکٹروں کے خالی عہدوںکو جلد پر کیاجائے گا۔

...مزید دیکھیں
image