image
Monday, Nov 4 2024 | Time 17:32 Hrs(IST)
Others

ملک کی ترقی کے لیے قومی سلامتی ضروری ہے: مودی

ملک کی ترقی کے لیے قومی سلامتی ضروری ہے: مودی

کچھ سیکٹر (گجرات)، 31 اکتوبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ ملک کی ترقی کے لیے قوم کی سلامتی سب سے اہم ہے اور اس میں ہندوستانی فوج کا کردار اہم ہے۔

قوم کی سلامتی میں فوج کے کردار کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہمارا ملک اور اس کے عوام صرف فوج کے جوانوں کی مستعدی کی وجہ سے محفوظ ہیں۔

مسٹر مودی دیوالی کے موقع پر گجرات کے کچھ علاقے میں تعینات فوجی جوانوں سے خطاب کر رہے تھے۔

خاص خبریں
الموڑہ سڑک حادثہ، 36 کی موت، دھامی زخمیوں کی حالت جاننے کے لیے جائیں گے

الموڑہ سڑک حادثہ، 36 کی موت، دھامی زخمیوں کی حالت جاننے کے لیے جائیں گے

الموڑا/نینی تال، 04 نومبر (یو این آئی) اتراکھنڈ کے الموڑہ میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں کل ملاکر 36 لوگوں کی موت ہو گئی  وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی زخمیوں کی حالت جاننے کے لیے پیر کی شام رام نگر جائیں گے موصولہ اطلاع کے مطابق گڑھوال موٹر اونرس یونین کی بس آج صبح پوڑی گڑھوا کے نینی ڈانڈا سے رام نگر آ رہی تھی  اسی دوران مرچولا کے نزدیک کوپی کے نزدیک سراد بینڈ کے قریب یہ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری بتایا جا رہا ہے کہ بس بھری ہوئی تھی۔

...مزید دیکھیں
معاشی طور پر ناکام مودی ملک کو گمراہ کر رہے ہیں: کھڑگے

معاشی طور پر ناکام مودی ملک کو گمراہ کر رہے ہیں: کھڑگے

نئی دہلی، 04 نومبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ وہ اعداد و شمار کو غلط ثابت کرنے کے ماہر ہیں، ملک کی معیشت ہر سطح پر گر گئی ہے، اس ناکامی کے لیے وہ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں مسٹر کھڑگے نے کہاکہ ’’مسٹر نریندر مودی جی، جعلی بیانیے حقیقی فلاح و بہبود کا متبادل نہیں ہو سکتے آپ نے عام شہریوں کا پیسہ لوٹ کر جو معاشی انتشار پیدا کیا ہے اس نے تہوار کی خوشیوں کو کم کر دیا ہے، مہنگائی میں اضافہ کے ذریعے عدم مساوات میں اضافہ ہوا ہے، سرمایہ کاری کم ہوئی ہے اور معیشت کے حوصلے پست کر دیئے ہیں جو کہ عدم استحکام سے دوچار ہے۔

...مزید دیکھیں
بے انت  سنگھ قتل عام: ببر خالصہ کے رکن راجوانہ کو راحت نہیں ملی

بے انت سنگھ قتل عام: ببر خالصہ کے رکن راجوانہ کو راحت نہیں ملی

نئی دہلی، 04 نومبر (یو این آئی) تقریبا 29 سال پہلے اس وقت کے پنجاب کے وزیر اعلیٰ بےانت سنگھ اور 16 دیگر کے قتل میں سزائے موت پانے والے کالعدم ببر خالصہ کے رکن 57 سالہ راجوانہ کو سپریم کورٹ نے عبوری راحت دینے سے آج انکار کر دیا جسٹس بی آر گوئی، پرشانت کمار مشرا اور کے وی وشوناتھن کی بنچ نے تقریباً تین دہائیوں سے جیل میں بند راجوانہ کو راحت دینے سے انکار کر دیا اور پنجاب حکومت کو اس معاملے میں اپنا جواب داخل کرنے کے لیے مزید دو ہفتے کا وقت دیا۔

...مزید دیکھیں
ریاستی درجے کی بحالی کے لئے لوگوں کی خواہشیں مضبوط ہیں: منوج سنہا

ریاستی درجے کی بحالی کے لئے لوگوں کی خواہشیں مضبوط ہیں: منوج سنہا

سری نگر،4 نومبر (یو این آئی)جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ اسمبلی انتخابات میں ووٹروں کا ہائی ٹرن آؤٹ جمہوری عمل میں لوگوں کے پائیدار اعتماد کی عکاسی کرتا ہے انہوں نے ساتھ ہی کہا: ’تاہم ریاستی درجے کی بحالی کے لئے لوگوں کی خواہشیں مضبوط ہیں‘ ان کا کہنا تھا کہ مستحق کنبوں کو دوسو یونٹ مفت بجلی فراہم کئے جائیں گے اور اس سلسلے میں طریقہ کار کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان اور ویتنام کی فوجی مشق ون بیکس انبالہ میں شروع ہو رہی ہے

ہندوستان اور ویتنام کی فوجی مشق ون بیکس انبالہ میں شروع ہو رہی ہے

نئی دہلی، 04 نومبر (یو این آئی) ویتنام-ہندوستان دوطرفہ فوجی مشق "ون بیکس 2024" کا پانچواں ایڈیشن آج سے انبالا میں شروع ہوئی یہ مشق انبالہ اور چنڈی مندر میں 23 نومبر تک جاری رہے گی یہ مشق ہندوستان اور ویتنام کے درمیان باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے میں ایک اہم سنگ میل ہے فوجی مشق کا یہ ایڈیشن پہلی بار دونوں ممالک کی فوج اور فضائیہ کے اہلکاروں کی دو خدماتی سطح پر شرکت کے ساتھ مشق کے دائرہ کار میں اضافے کی نشاندہی کرتا ہے اس مشق میں 47 اہلکاروں پر مشتمل ہندوستانی فوج کے دستے کی نمائندگی کور آف انجینئرز کی ایک رجمنٹ کے ساتھ دیگر ہتھیاروں اور خدمات سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں نے کی ہے۔

...مزید دیکھیں
پی ڈی پی کی دفعہ370  پر قرار داد صرف ’کیمروں‘ کے لئے ہے: عمر عبداللہ

پی ڈی پی کی دفعہ370 پر قرار داد صرف ’کیمروں‘ کے لئے ہے: عمر عبداللہ

سری نگر،4 نومبر (یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں پی ڈی پی کی طرف سے دفعہ370 کی بحالی کے متعلق پیش کردہ قرار داد کی کوئی اہمیت نہیں ہےاور یہ "صرف کیمروں‘ کے لئے کیا جانے والا عمل ہے۔

...مزید دیکھیں
نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر عبدالرحیم راتھر جموں وکشمیر اسمبلی کے اسپیکر منتخب

نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر عبدالرحیم راتھر جموں وکشمیر اسمبلی کے اسپیکر منتخب

سری نگر،4 نومبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ عبدالرحیم راتھر کو پیر کے روز جموں وکشمیر اسمبلی کا اسپیکر منتخب کیا گیا۔

...مزید دیکھیں

ہندی فلم انڈسٹری کے عظیم فلمسازبی آر چوپڑہ

04 Nov 2024 | 10:55 AM

(5 نومبر برسی کے موقع پر)ممبئی، 4 نومبر (یو این آئی) ہندستانی فلم انڈسٹری میں بی آر چوپڑا کو ایک ایسے فلمساز کے طور پر یاد کیا جائے گا جنہوں نے خاندانی، سماجی اور صاف ستھری فلمیں بناکر تقریباً پانچ دہائیوں تک فلم شائقین کے دلوں میں اپنی پہچان بنائے رکھی۔

ٹور ڈی سناور سائیکلنگ میں ملک بھر سے سائیکلسٹ حصہ لیں گے

01 Nov 2024 | 7:57 PM

شملہ، یکم نومبر (یواین آئی) لارنس اسکول، سناور، ہماچل پردیش نے ہیرو سائیکل اور اولڈ سناورین سوسائٹی (او ایس ایس) کے اشتراک سے منعقد ہونے والے ملک کے سب سے بڑے انٹر اسکول سائیکلنگ مقابلے ٹور ڈی سناور کے پانچویں ایڈیشن کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image