image
Friday, Oct 7 2022 | Time 12:37 Hrs(IST)
National

مودی شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 27 ستمبر کو جاپان کے ایک روزہ دورے پر جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کے سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے یہاں ایک معمول کی بریفنگ میں نامہ نگاروں کو یہ جانکاری دی۔ مسٹر آبے کو 8 جولائی کو جاپانی شہر نارا میں اپنی انتخابی تقریر کے دوران ایک 41 سالہ شخص نے قریب سے گولی مار دی تھی۔ وہ دو بار جاپان کے وزیر اعظم رہے۔
مسٹر آبے کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات کو ملک میں ایک غیر معمولی تقریب کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس میں مسٹر مودی اور سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سمیت کئی غیر ملکی سیاست دان بھی شرکت کریں گے۔
یواین آئی۔ ظ ا

خاص خبریں
ملک میں کورونا انفیکشن سے نجات پانے والوں کی تعداد میں اضافہ

ملک میں کورونا انفیکشن سے نجات پانے والوں کی تعداد میں اضافہ

نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ-19 انفیکشن سے 3908 لوگ صحت مند ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے اب کورونا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,40,47,344 ہو گئی ہے اور صحت یابی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔

...مزید دیکھیں
ایکواڈور کی جیل میں جھڑپوں میں پانچ قیدیوں کی موت

ایکواڈور کی جیل میں جھڑپوں میں پانچ قیدیوں کی موت

کوئٹو، 7 اکتوبر (یو این آئی/ژنہوا) ایکواڈور کی ایک جیل میں جھڑپ میں کم از کم پانچ قیدی ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں کا آٹھواں پیکج اپنایا

یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں کا آٹھواں پیکج اپنایا

برسلز، 7 اکتوبر (یو این آئی/ژنہوا) یورپی یونین (ای یو) نے روس کے خلاف پابندیوں کے اقدامات کو مزید مضبوط بنانے کے مقصد سے پابندیوں کا ایک نیا پیکج اپنایا ہے۔

...مزید دیکھیں
شیئر بازار میں  گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز

شیئر بازار میں گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز

ممبئی، 7 اکتوبر (یو این آئی) شیئر بازار میں جمعہ کو گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا۔

...مزید دیکھیں
شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ  کے تنہا  راجکمار تھے

شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ کے تنہا راجکمار تھے

(8 اکتوبر یوم پیدائش کے موقع پر)
نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) ہندی سنیما کی دنیا میں یوں تو اپنی بااثر اداکاری سے کئی فلمی ستاروں نے شائقین کے دلوں پر راج کیا، لیکن ایک ایسا بھی ستارہ تھا جس نے نہ صرف سامعین کے دل پر راج کیا بلکہ فلم انڈسٹری نے بھی انہیں ’راجکمار‘کا درجہ دیا اور وہ تھے مکالمات کے شہشاہ کل بھوش پنڈت عرف راج کمار ۔

...مزید دیکھیں
منریگا کو زیادہ مؤثر طریقے سے نافذ کیا جانا چاہئے: مودی

منریگا کو زیادہ مؤثر طریقے سے نافذ کیا جانا چاہئے: مودی

نئی دہلی، 6 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو عہدیداروں سے مہاتما گاندھی نیشنل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (ایم جی این آر ای جی اے) کو زیادہ موثر انداز میں نافذ کرنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان ہمیشہ قوانین پر مبنی بین الاقوامی نظام کی حمایت کرتا ہے: برلا

ہندوستان ہمیشہ قوانین پر مبنی بین الاقوامی نظام کی حمایت کرتا ہے: برلا

کیمپ جکارتہ، 06 اکتوبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعرات کو اس بات کا اعادہ کیا کہ ہندوستان نے ہمیشہ قوانین پر مبنی بین الاقوامی نظم کی حمایت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ  کے تنہا  راجکمار تھے

شہنشاہ مکالمات، ’ راج کمار ‘بالی ووڈ کے تنہا راجکمار تھے

07 Oct 2022 | 11:19 AM