image
Monday, Jul 22 2024 | Time 12:50 Hrs(IST)
Regional

نڈا بھوپال پہنچے، ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا گیا

نڈا بھوپال پہنچے، ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا گیا

بھوپال، 26 مارچ (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا آج اپنے ایک روزہ دورے پر مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال پہنچے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان، پارٹی کی ریاستی اکائی کے صدر وشنودت شرما، ریاستی انچارج مرلی دھر راؤ، مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا اور ریاستی حکومت کے کئی وزراء نے اسٹیٹ ہینگر پران کا استقبال کیا مسٹر نڈا کے آج دارالحکومت بھوپال میں کئی پروگرام ہیں۔ وہ پورا دن دارالحکومت میں ہی گزاریں گے۔
یواین آئی۔الف الف

خاص خبریں
شری امرناتھ جی یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر روانہ

شری امرناتھ جی یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر روانہ

جموں، 22 جولائی (یو این آئی) شری امرناتھ جی یاترا کا سلسلہ انتہائی تزک و احتشام سے جاری رہتے ہوئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے پیر کی صبح بم بم بولے نعروں کے بیچ تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
راجوری میں وی ڈی سی ممبر کے گھر پر ملی ٹنٹوں کا حملہ، جوان زخمی

راجوری میں وی ڈی سی ممبر کے گھر پر ملی ٹنٹوں کا حملہ، جوان زخمی

جموں، 22 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں پیر کی علی الصبح ایک ولیج ڈیفنس کمیٹی (وی ڈی سی) ممبر کے گھر پر ملی ٹنٹوں کے حملے کے خلاف جوابی کارروائی میں ایک فوجی جوان زخمی ہوا۔

...مزید دیکھیں
رام پور میں بس کی ٹکر سے چار مسافروں کی موت

رام پور میں بس کی ٹکر سے چار مسافروں کی موت

رام پور، 22 جولائی (یو این آئی) اتر پردیش میں رام پور ضلع کے ملک علاقے میں آج صبح دو مسافر بسوں کے درمیان زبردست ٹکر میں چار مسافروں کی موت جبکہ 50 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
بیڈنیوز نے پہلے ویک اینڈ میں 30 کروڑ روپے کمائے

بیڈنیوز نے پہلے ویک اینڈ میں 30 کروڑ روپے کمائے

ممبئی، 22 جولائی (یو این آئی) وکی کوشل، ترپتی ڈمری اور ایمی ورک کی فلم 'بیڈ نیوز' نے اپنے پہلے ہفتے کے آخر میں ہندوستانی مارکیٹ میں تقریباً 30 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔

...مزید دیکھیں
مادھوری دکشت نے ڈانس ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر ساجھا کیا

مادھوری دکشت نے ڈانس ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر ساجھا کیا

ممبئی، 22 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشت نے اپنے ڈانس کی ویڈیو کوسوشل میڈیا پر ساجھاکیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ناٹو کے 500,000 فوجی جوان ہائی الرٹ

ناٹو کے 500,000 فوجی جوان ہائی الرٹ

بروسلز، 22 جولائی (یو این آئی) ناٹو کی ترجمان فرح دخل اللہ نے کہا کہ ناٹو کے 500,000 سے زیادہ فوجی اہلکار اس وقت ہائی الرٹ پر ہیں۔

...مزید دیکھیں
امریکی صدر جو بائیڈن دوبارہ انتخاب کی دوڑ سے دستبردار، نائب صدر کملا ہیرس کی تائید

امریکی صدر جو بائیڈن دوبارہ انتخاب کی دوڑ سے دستبردار، نائب صدر کملا ہیرس کی تائید

واشنگٹن، 22 جولائی (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ وہ دوبارہ انتخاب کی دعویداری سے دستبردار ہو جائیں گے اور نائب صدر کملا ہیرس کو ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے نامزد امیدوار کے طور پر صدارتی عہدے کے لیے تائید کرنے کا عندیہ ظاہر کیا۔

...مزید دیکھیں

راجیہ سبھا میں اڈیشہ اور بہار کو خصوصی درجہ دینے کا مطالبہ اٹھا

22 Jul 2024 | 12:45 PM

نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) مانسون سیشن کے پہلے روز راجیہ سبھا میں مختلف اراکین نے وقفہ صفر کے دوران بینکوں میں ڈیجیٹل فراڈ، کوئلے کی غیر قانونی کانکنی، ڈرگ ٹیسٹنگ میں ضوابط کی پامالی، زیر التواء ریلوے پروجیکٹس کے ساتھ ہی بہار اور اڈیشہ کو خصوصی درجہ دینے کا مسئلہ اٹھایا۔

کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

20 Jul 2024 | 7:38 PM

جموں،20جولائی(یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ہفتے کے روززلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
image