image
Friday, Jun 5 2020 | Time 09:10 Hrs(IST)
  • اسرائیل میں ایک ماہ کے بعد سب سےز یادہ کورونا کیسز
  • نائجیریا: فوج کی مہم میں 392 بندوق بردار ہلاک
  • چلی میں کوروناوائرس کے 4664 نئے کیسز
  • امریکی فوجی آزاد کرنے پر ٹرمپ کا اظہار تشکر
  • یونائٹیڈ نیوزآف انڈیا-ارد و سروس ،9 -رفیع مارگ،نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرز کو صبح کا سلام
National

ایم ایس ایم ای میں پھنسے قرضہ جات کومارچ2020تک این پی اے اعلان نہیں کیا جائے گا: سیتا رمن

ایم ایس ایم ای میں پھنسے قرضہ جات کومارچ2020تک این پی اے اعلان نہیں کیا جائے گا: سیتا رمن

نئی دہلی، 19ستمبر(یو این آئی) وزیر خزانہ محترمہ سیتا رمن نے آج رات یہاں کہا کہ ریزرو بینک کے رہنما اصولوں کے مد نظر بینک مائکرو، چھوٹے اور درمیانہ درجہ کی صنعتوں (ایم ایس ایم ای) میں پھنسے ہوئے قرضہ جات کو مارچ2020تک نان پرفارمنگ اسیٹس (این پی اے)کے زمرہ میں نہیں رکھا جائے گا۔
وزیر مالیات نے پبلک سیکٹر کے بینکوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد نامہ نگاروں سے کہا کہ ایسے ایم ایس ایم ای تاحال زیر عمل ہیں لیکن بینک جو قرض جوکھم میں پھنسے ہوئے ہیں،ا نہیں ابھی این پی اے اعلان نہیں کیاجائے گا بلکہ ان کو پٹری پر لانے کے لئے ضرورت ہوئی تو مزید مالیہ مہیا کرایا جائے گا۔
انہوں نے کہ ریزرو بینک کے رہنمااصولوں کے تحت مارچ2020تک ایم ایس ایم ای قرض کی تشکیل نو کا عمل چل سکتا ہے اور اسی کے مطابق کام کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایم ایس ایم ای اور دیگر چھوٹے قرض کے لئے یک مشت حل کا کام یکم جولائی سے جاری ہے اور یہ 30ستمبر تک چلے گا۔
محترمہ سیتا رمن نے بتایا کہ کچھ بینکوں نے قرض اور ایم ایس ایم ای قرض کے لئے خصوصی التزامات کی تجاویز پیش کی ہیں جن پر ریزرو بینک سے صلاح مشورہ کیا جائے گا۔
یو این آئی۔ م ع۔م الف

خاص خبریں
نائجیریا: فوج کی مہم میں 392 بندوق بردار ہلاک

نائجیریا: فوج کی مہم میں 392 بندوق بردار ہلاک

ابوجا،5 جون (ژنہوا) نائیجیریا کی فوج کے مطابق ، اس نے کئی دنوں سے جاری ایک بڑی مہم میں 392 بندوق برداروں کو ہلاک کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
چیلنجنگ وقت میں ہندوستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم مودی

چیلنجنگ وقت میں ہندوستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم مودی

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران چیلنجنگ وقت میں ہندوستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے اور وہ ویکسین بنانے والے اتحاد ’گاوی‘ کو ڈیڑھ کروڑ امریکی ڈالر کی مدد دے گا۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا کے 106737 سرگرم معاملے،ریکوری شرح47.99 فیصد

ملک میں کورونا کے 106737 سرگرم معاملے،ریکوری شرح47.99 فیصد

نئی دہلی ، 04 جون (یواین آئی) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے کل 3،804 مریض ٹھیک ہو چکے ہیں اور اب تک 1،04،107 مریض کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
باسو چٹرجی کے انتقال پر صدر کا اظہار افسوس

باسو چٹرجی کے انتقال پر صدر کا اظہار افسوس

نئی دہلی، 4 جون (یواین آئی) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے فلم ہدایت کار اور اسکرپٹ رائٹر باسو چٹرجی کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان دوسرے ممالک کے مقابلے کم کرائے پراپنے شہریوں کو ملک واپس لا رہا ہے

ہندوستان دوسرے ممالک کے مقابلے کم کرائے پراپنے شہریوں کو ملک واپس لا رہا ہے

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) شہری ہوابازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ’وندے بھارت مشن‘ کے تحت کرایہ زیادہ ہونے کی شکایت پر آج کہا کہ ہندوستان دیگر ممالک کے مقابلے کافی کم کرائے میں اپنے شہریوں کو خصوصی پروازیں سے واپس لانے کا انتظام کررہا ہے۔

...مزید دیکھیں
عالمی فلاحی اقدار کو چیلنج کیا جارہا ہے: مودی

عالمی فلاحی اقدار کو چیلنج کیا جارہا ہے: مودی

نئی دہلی، 04 جون (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کووڈ۔

...مزید دیکھیں
کورونا کے وقت، نقص تغذیہ سے ہر دن ایک سے ڈیڑھ ہزار بچوں کی موت: یونیسیف

کورونا کے وقت، نقص تغذیہ سے ہر دن ایک سے ڈیڑھ ہزار بچوں کی موت: یونیسیف

نئی دہلی، 04 جون (یو این آئی) یونیسیف کی نمائندہ اور معروف ماہرِ اطفال سنیشا اہوجا نے کورونا وبا میں بچوں کی صحت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر روز ملک میں نقص تغذیہ کے سبب ایک ہزار سے ڈیڑھ ہزار بچے مر رہے ہیں لہٰذا اس پر سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

...مزید دیکھیں

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image