image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 19:28 Hrs(IST)
Sports

مرمو نے نیشنل اسپورٹس ایوارڈز اور ایڈونچر ایوارڈ 2022 پیش کیا

مرمو نے نیشنل اسپورٹس ایوارڈز اور ایڈونچر ایوارڈ 2022 پیش کیا

نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی) صدر محترمہ دروپدی مرمو نے بدھ کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں کھلاڑیوں اور دیگر کو قومی کھیل ایوارڈ اور ایڈونچر ایوارڈ 2022 پیش کیا۔

صدر کے دفتر کی طرف سے آج یہاں جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق صدر مرمو کی طرف سے دیئے جانے والے ان ایوارڈز میں میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ-2022، دروناآچاریہ ایوارڈ-2022، ارجن ایوارڈ-2022، دھیان چند ایوارڈ-2022، تینزنگ نورگے شامل ہیں۔
نیشنل ایڈونچر ایوارڈ-2021، نیشنل اسپورٹس پروموشن ایوارڈ-2022 اور مولانا ابوالکلام آزاد ٹرافی-2022 شامل ہیں۔

image