image
Tuesday, Jun 2 2020 | Time 16:18 Hrs(IST)
  • لاک ڈاؤن میں راحت ،عام زندگی میں محدود سرگرمیاں شروع
  • جنوبی افریقہ کے کرکٹر اگلے ہفتے شروع کریں گے ٹریننگ
  • دھونی مجھے کھل کر بلے بازی کی اجازت دیتے تھے: رینا
  • ڈوربیل بجائی،دروازہ کھولنے پر گولی مارکر قتل
  • چین اور دیگر ممالک کو اسٹیل برآمد کے امکانات بڑھے:چودھری
  • علاقے میں کہیں کہیں ہلکی بارش کے آثار
  • کشمیر: کورونا میں مبتلا ایک نوجوان سمیت دو کی موت، اموات کی کل تعداد 33 ہوئی
  • کشمیر: کورونا میں مبتلا ایک نوجوان سمیت دو کی موت، اموات کی کل تعداد 33 ہوئی
  • سابق پردھان کے رشتہ دار کا ہردوئی میں قتل
  • چار امیدواروں کے سبب راجیہ سبھا کا انتخاب ہوا دلچسپ
  • مرکز نے 27 9ہیکٹرس جنگلات کی اراضی تلنگانہ کے محکمہ آبپاشی کو منتقل کردی
  • تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات کا پیر سے آغاز،کورونا وائرس کے سبب طلبہ،والدین اور امتحانی اہلکاروں میں خوف
  • موڈیز کی رپورٹ پر راہول کا مودی پرنشانہ
  • ریلوے نے 1209 مزدورخصوصی ٹرینیں چلائیں
International

شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان پر دو میزائل داغے

شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان پر دو میزائل داغے

سیئول ، 29 مارچ (یواین آئی) شمالی کوریا نے اتوار کے روز مشرقی شہر وونسن سے دو مختصر فاصلے والے میزائل بحیرہ جاپان داغے۔
جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی یونہپ نے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے حوالے سے بتایا کہ شمالی کوریا نے وونسن شہرسے بحیرہ جاپان مین کم دوری کےدو میزائل داغے ہیں۔جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے بتایا کہ یہ میزائل مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً چھ بج کر دس منٹ پرداغے گئے۔انہوں نے کہاکہ ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا وائرس جیسی وبا سے جوجھ رہی ہے،شمالی کوریا کا میزائل ٹیسٹ پوری طرح نامناسب ہے اور وہ اسے فوری طورپر روکنے کا مطالبہ کرتےہیں۔
جنوبی کوریا وار امریکی خفیہ ایجنسیاں اس میرائل ٹیسٹ کا جائزہ لے رہی ہیں۔
شمالی کوریا نے اس ماہ چوتھی بار میزائل داغے ہیں۔شمالی کوریا نے اس مہینے کی شروعات میں بھی کئی میزائل داغے تھے۔امریکہ اور چین نے پیونگیانگ کو اپنے نیوکلیائی اور میزائل پروگراموں کو ختم کرنے پر بات چیت بحال کرنے کو کہا ہے۔
یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
ملک میں  کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب

ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب

نئی دہلی،2 جون (یواین آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس وبا کے آٹھ ہزار سے زیادہ کیسز درج کئے جانے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب پہنچ گئی اور اس دوران وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5598 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
الیکٹرونک پیداوار میں ملک کو خودانحصار بنانے کے لئے پچاس ہزار کروڑ روپے  کے  تین منصوبوں پر  کام کا آغاز

الیکٹرونک پیداوار میں ملک کو خودانحصار بنانے کے لئے پچاس ہزار کروڑ روپے کے تین منصوبوں پر کام کا آغاز

نئی دہلی، 02 جون (یواین آئی)حکومت نے موبائل فون پیداوار میں دنیا کے ٹاپ ممالک میں اپنا مقام بنانے کے ساتھ ہی الیکٹرونک پیداواروں اوراس کے کل پرزہ جات کی پیداروں کو رفتار دینے کے مقصد سے آج تقریبا پچاس ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے تین نئے منصوبوں کے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
موڈیز کی رپورٹ پر راہول  کا مودی پرنشانہ

موڈیز کی رپورٹ پر راہول کا مودی پرنشانہ

نئی دہلی، 02 جون (یو این آئی) ہندوستانی معیشت کو بہتر بنانے کے حکومتی اقدامات پر بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی طرف سے تبصرہ کیے جانے کے بعد کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ معیشت کے محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کسانوں کا فائدہ فصلوں کی خریداری میں  ہے,ایم ایس پی کے اعلان میں نہیں : کانگریس

کسانوں کا فائدہ فصلوں کی خریداری میں ہے,ایم ایس پی کے اعلان میں نہیں : کانگریس

نئی دہلی ، 02 جون (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ کم سے کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کے اعلان سے کسان کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا لیکن اس کے لئے ، فصلوں کی خریداری ضروری ہے اور حکومت جو اقدامات اٹھا رہی ہے ، اس سے دس برسوں تک بھی کسانوں کی آمدنی دوگنا نہیں ہونے والی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 62.66 لاکھ ، ہلاک شدگان 3.75 لاکھ

دنیا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 62.66 لاکھ ، ہلاک شدگان 3.75 لاکھ

جنیوا/ بیجنگ / نئی دہلی، 2 جون (یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ 19) سے دنیا بھر میں اب تک 62.66 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 3.75 لاکھ افراد کی موت ہوچکی ہے۔

...مزید دیکھیں
انڈیا کا نام بھارت کرنے سے متعلق درخواست پرسماعت نہیں ہوسکی

انڈیا کا نام بھارت کرنے سے متعلق درخواست پرسماعت نہیں ہوسکی

نئی دہلی 2جون(یو این آئی)ملک کا انگریزی نام’انڈیا‘کو تبدیل کر کے’بھارت‘یا’ہندوستان‘کرنے سے متعلق ایک درخواست پر سپریم کورٹ میں منگل کو بھی سماعت نہیں ہوسکی۔

...مزید دیکھیں
دانش کا نفرت پھیلانے والے ڈاکٹر کی گرفتاری کا مطالبہ

دانش کا نفرت پھیلانے والے ڈاکٹر کی گرفتاری کا مطالبہ

نئی دہلی، 02 جون (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے ڈاکٹروں کے کام کی ستائش کرتے ہوئے سماج میں نفرت پھیلانے والی ملزمہ کانپور میڈیکل کالج کی ڈاکٹر آرتی لال چندانی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

شکاگو میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، 60 گرفتار

02 Jun 2020 | 2:55 PM

واشنگٹن، 02 جون (اسپوتنک) پولس کی تحویل میں سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی موت کے بعد نسل پرستی کے خلاف بدامنی کے درمیان، شکاگو کے نواحی علاقہ سیرا ٹاؤن میں ایک مظاہرے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد ہلاک ہوگئے اور کم سے کم 60 افراد کوگرفتار کر لیا گیا۔

چین اور دیگر ممالک کو اسٹیل برآمد کے امکانات بڑھے:چودھری

02 Jun 2020 | 4:09 PM

نئی دہلی2جون(یو این آئی)پبلک سیکٹر کی کمپنی اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا (سیل)کے چیئرمین انل کمار چودھری نے کہا ہے کہ کورونا وبا نے ہمارے لئے مواقع کے نئے دروازے کھول دیے ہیں،چین اور دیگر ممالک کو اسپات برآمد کرنے کے نہ صرف امکانات بڑھے ہیں بلکہ آرڈر بھی ملنے لگے ہیں۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image