image
Sunday, Jun 11 2023 | Time 01:53 Hrs(IST)
Entertainment

تیلگوفلم آرآرآر کے گیت ناٹو ناٹوکوبالی ووڈ لائف ڈاٹ کام ایوارڈ

ناٹوناٹوکے نغمہ نگار چندربوس آسکر 2023 کے فورابعدبالی ووڈ لائف ڈاٹ کام ایوارڈز 2023 جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا
نئی دہلی ،27مارچ (یواین آئی)تیلگوفلم آرآرآر کے گیت ناٹو ناٹونے آسکر 2023 کے فورابعدبالی ووڈ لائف ڈاٹ کام ایوارڈ بھی حاصل کرلیاہے ۔

آرآرآرفلم کے گیت ناٹوناٹو کے نغمہ نگار چندربوس نے آرآرآرفلم کی پوری ٹیم کی طرف سے جنوبی ہندکے بہترین نغمے کےلیے بالی ووڈ لائف ڈاٹ کام ایوارڈ 2023 قبول کیا اور مداحوں کے لیے ایک خاص پیغام مشترک کیا۔

انھوں نے اپنے پیغام میں کہاکہ ’’دنیا آرآرآر گانے پر رقص کر رہی ہے۔
اس گانے نے آسکر 2023 جیت کر ہندوستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے ۔
اس نے اکیڈمی ایوارڈز اور گولڈن گلوب ایوارڈز میں بھی بہترین اوریجنل گانے کا ایوارڈ جیتاہے ۔
اور بس یہی نہیں، یہاں اپنے ملک میں ، گانے نے بالی ووڈ لائف ڈاٹ کام ایوارڈز 2023 حاصل کیاہے ۔
بہترین سانگ - ساؤتھ زمرے میں نامزد، یہ گانا مداحوں اور جیوری کے زیادہ سے زیادہ ووٹوں کے ساتھ واضح طور پر فاتح رہا۔
‘‘ یہ نغمہ ایم ایم کیروانی نے کمپوزکیا ہے، جسے چندربوس نے لکھا ہے اور تیلگو کے دو بڑے ستاروں، جونیئر این ٹی آر اور رام چرن پر فلمایاگیاہے ۔

فلم آرآرآر کی ریلیز سے پہلے ہی ٹیزر سامنے آنے کے بعد سے ہی اس گانے نے دھوم مچارکھی ہے ۔
اس تازہ ترین ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، نغمہ نگار چندربوس نے کہا،’’بالی ووڈ لائف ڈاٹ کام نے بہترین گانے کا ایوارڈناٹوناٹو کو دیا ہے۔
میں بہت پرجوش اور خوش ہوں۔
آسکر کے فوراً بعد بالی ووڈ لائف ڈاٹ کام کا ایوارڈ جیتنا خاص ہے۔
میں بالی ووڈ لائف ڈاٹ کا م جیوری اور مداحوں کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔
‘‘
یواین آئی۔
ایف اے

Entertainment
سری نگر میں جعلی سونے کے بسکٹ کے ساتھ 2 جعلساز گرفتار: پولیسقدرت ایم ایف حسین کو برش و رنگوں کے ذریعے شاہکار تراشنے کا فن عطا کیا تھا
’ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے ‘ نے پہلے ہفتہ میں 37کروڑ کی کمائی کی….….
قدرت ایم ایف حسین کو برش و رنگوں کے ذریعے شاہکار تراشنے کا فن عطا کیا تھا

09 Jun 2023 | 7:02 PM

ممبئی، 9جون (یو این آئی) دنیا میں بہت کم ایسی ہستیاں پیدا ہوتی ہیں جنہوں نے زندگی میں توبے پناہ شہرت حاصل کی ہو ، مرنے کے بعد بھی برسوں تک لوگ انہیں بھولا نہیں پائے ہوں۔17 ستمبر 1915 میں ہندستان کے ایک چھوٹے سے علاقے میں پیدا ہونے والے عظیم مصور مقبول فدا حسین بھی ان شخصیات میں سے ایک تھے ۔

see more..
کٹرینہ گھر کے بجٹ کا خاص خیال رکھتی ہیں: وکی کوشل

07 Jun 2023 | 11:10 PM

ممبئی،7جون(یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ وکی کوشل کا کہنا ہے کہ ان کی بیوی کٹرینہ کیف گھر کے بجٹ کاخاص خیال رکھتی ہیں وکی کوشل نے بتایا ہے کہ کٹرینہ ہر ہفتہ ان کے ساتھ گھر کے بجٹ کے سلسلے میں میٹنگ کرتی ہیں۔ وکی کوشل نے کہا کہ سب سے مزیدار تجربہ تب ہوتا ہے، جب کٹرینہ ہر دوسرے ہفتہ گھر کی میٹنگ کرتی ہیں وہ گھر میں تمام اسٹاف کو اکھٹا کرتی ہیں اور گھر کے خرچ کے حساب مانگتی ہے۔وہ پیسوں کے خرچ کا پورا حساب رکھتی ہیں اور یہ بہت اچھی بات ہے۔لیکن جب یہ سب ہوتا ہے اس دوران میں اسے کافی انجوائے کرتا ہوں کیونکہ میں ایک آڈینس ہوں اس لئے میں پاپ کارن لے کر وہاں بیٹھتا ہوں۔

see more..
بلا کی حسین تھیں شیاما

بلا کی حسین تھیں شیاما

06 Jun 2023 | 7:21 PM

ممبئی، 6 جون (یو این آئی) باغبان پورہ لاہور سے تعلق رکھنے والی شیاما کا اصل نام خورشید اخترتھا۔ ان کا تعلق لاہور کے متمول ارائیں خاندان سے تھا۔ شیاما 7 جون 1935ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ 1945ء میں چھوٹی عمر میں ہی وہ اپنے خاندان کے ہمراہ ممبئی منتقل ہوگئیں۔