image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 08:23 Hrs(IST)
National

سپونگ میرین جمیر بنے ناگالینڈ ریاستی کانگریس کے نئے صدر

سپونگ میرین جمیر بنے  ناگالینڈ  ریاستی کانگریس کے نئے صدر

نئی دہلی، یکم اپریل (یو این آئی) کانگریس نے سینئر لیڈر ایس سپونگ میرین جمیر کو ناگالینڈ ریاستی کانگریس کمیٹی کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے۔
پارٹی کے جنرل سکریٹری آرگنائزیشن کے سی وینوگوپال نے ہفتہ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے مسٹر جمیر کی تقرری کو منظوری دی ہے اور ان سے کہا ہے کہ وہ فوری اثر سے اپنا کام شروع کریں۔
سابق ریاستی صدر کیویکھیپ تھیری کا استعفیٰ قبول کرتے ہوئے پارٹی نے ان کے دور اقتدار میں ریاست میں کانگریس کو مضبوط کرنے کے لیے ان کی تعریف کی۔
یو این آئی۔ این یو۔

خاص خبریں
صدر جمہوریہ نے 67 شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا

صدر جمہوریہ نے 67 شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا

نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے پیر کو یہاں ایک تقریب میں 67 شخصیات کو پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری ایوارڈز سے نوازا محترمہ مرمو نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ تقریب میں تین پدم وبھوشن، آٹھ پدم بھوشن اور 56 پدم شری ایوارڈ پیش کیے صدر جمہوریہ نے سابق نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو، ڈاکٹر پدما سبرامنیم اور بندیشور پاٹھک کو پدم وبھوشن سے نوازا  مسٹر بندیشور پاٹھک کو یہ اعزاز بعد از مرگ دیا گیا ہے  ان کی اہلیہ نے صدر جمہوریہ سے یہ اعزاز حاصل کیا۔

...مزید دیکھیں
کانگریس ملک کی دولت لوٹنے کو اپنا پیدائشی حق سمجھتی ہے:مودی

کانگریس ملک کی دولت لوٹنے کو اپنا پیدائشی حق سمجھتی ہے:مودی

علی گڑھ:22اپریل(یواین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے انڈیا اتحاد بالخصوص کانگریس پارٹی کو ہد تنقید بناتے ہوئے کانگریس اور سماج وادی پارٹی(ایس پی) پر کنبہ پروری، بدعنوانی اور منھ بھرائی کی سیاست کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس ملک کی دولت لوٹنے کو اپنا پیدائشی حق سمجھتی ہے علی گڑھ اور ہاتھرس لوک سبھا سیٹوں سے بی جے پی امیدواروں کے لئے انتخابی مہم کے لئے پہنچے مودی نے پیر کو ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا'علی گڑھ کی عوام نے کانگریس اور ایس پی کے پریوار واد، بدعنوانی اور منھ بھرائی کی فیکٹری میں ایسا مضبوط تالا لگا دیا ہے کہ دونوں شہزادوں کو اس کی چابی نہیں مل رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
مہنگائی سے نجات کے لیے کانگریس کو ووٹ دیں: کھڑگے -راہل

مہنگائی سے نجات کے لیے کانگریس کو ووٹ دیں: کھڑگے -راہل

نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی لیڈر راہل گاندھی نے مہنگائی اور بے روزگاری سے آزادی اور تبدیلی کے لیے کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل کی ہے مسٹر کھڑگے نے کہا ’’ مہنگائی نہیں تبدیلی کا انتخاب کریں  کانگریس کو ووٹ دیں۔

...مزید دیکھیں
سیاچن گلیشیئر ہماری بہادری اور حوصلے کی راجدھانی ہے: راج ناتھ سنگھ

سیاچن گلیشیئر ہماری بہادری اور حوصلے کی راجدھانی ہے: راج ناتھ سنگھ

سری نگر، 22 اپریل (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کے روز دنیا کے بلند ترین میدان جنگ پر فوجی جوانوں سے اپنے خطاب کے دوران سیاچن کو 'بہادری اور جرات کا دارلخلافہ' قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیاچن گلیشیئر پر تعینات فوجی جوان ملک کے لوگوں کے لئے دیوتائوں سے کم نہیں ہیں انہوں نے کہا: 'میں آپ کو دنیا کے بلند ترین میدان جنگ سیاچن گلیشئر پر ملک کی خدمت کرنے پر مبارک باد پیش کر رہا ہوں'۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی کی پالیسیوں سے دلت، مسلم ترقی سے محروم رہے:مایاوتی

بی جے پی کی پالیسیوں سے دلت، مسلم ترقی سے محروم رہے:مایاوتی

بلندشہر:22اپریل(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے پیر کو کہا کہ بی جے پی کی ذات وادی، فرقہ وارانہ اور پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلموں کو ترقی نہیں ہوسکی ہے مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر لوک سبھا سیٹ سے گریش چندر جاٹو کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیور میں زیر تعمیر ائیر پورٹ کا خاکہ بھی ان کی حکومت کی دین ہے جس کو بی جے پی اپنی حصولیابیوں کے طور پر شمار کرارہی ہے ۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے الیکشن کمیشن سے مودی کی شکایت کی

کانگریس نے الیکشن کمیشن سے مودی کی شکایت کی

نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے پیر کو الیکشن کمیشن سے وزیر اعظم نریندر مودی کی شکایت کی اور ان پر ایک مخصوص کمیونٹی کو نشانہ بنانے کا الزام لگایا کانگریس کے سینئر لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی کی قیادت میں پارٹی کے ایک وفد نے آج یہاں الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور 17 شکایات کا ایک میمورنڈم پیش کیا وفد میں مسٹرگردیپ سنگھ سپل اور محترمہ سپریا سری نیت شامل تھے ملاقات کے بعد مسٹر سنگھوی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ الیکشن کمیشن کو 17 شکایات کا میمورنڈم پیش کیا گیا اور ان پر مناسب کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
انجمن اسلام کے صدر ڈاکٹر ظہیر قاضی کوراشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ نے پدم شری کے اعزازسے نوازا

انجمن اسلام کے صدر ڈاکٹر ظہیر قاضی کوراشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ نے پدم شری کے اعزازسے نوازا

ممبئی 22،اپریل(یو این آئی) ممبئی کے مشہور و معروف تعلیمی، سماجی اور ثقافتی ادارہ انجمن اسلام کے صدر ڈاکٹر ظہیر قاضی کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمونے آج یہاں راشٹرپتی بھون کے اشوکا ہال میں میں پدم شری کے اعزازسے نوازا انہیں تالیوں کی گونج میں اعزاز دیاگیا۔

...مزید دیکھیں

راجستھان رائلز نے ممبئی انڈینز کو نو وکٹوں سے شکست دی

23 Apr 2024 | 12:01 AM

جے پور، 22 اپریل (یو این آئی) سندیپ شرما کی 18 رن پر پانچ وکٹ کی خطرناک گیندبازی کی بعد یشسوی جیسوال ناٹ آؤٹ (104) اور سنجو سیمسن ناٹ آؤٹ (38) کی شاندار اننگز کی بدولت راجستھان رائلز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 38ویں میچ میں ممبئی انڈینز کو نو وکٹوں سے ہرادیا۔

امیتابھ بچن 'کالکی 2898 اے ڈی' میں اشوتتھاما کے کردار میں نظر آئیں گے

22 Apr 2024 | 5:03 PM

ممبئی، 22 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنی آنے والی فلم 'کالکی 2898 اے ڈی' میں اشوتتھاما کے کردار میں نظر آئیں گے۔

بی جے پی کی پالیسیوں سے دلت، مسلم ترقی سے محروم رہے:مایاوتی

بی جے پی کی پالیسیوں سے دلت، مسلم ترقی سے محروم رہے:مایاوتی

22 Apr 2024 | 10:28 PM

بلندشہر:22اپریل(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے پیر کو کہا کہ بی جے پی کی ذات وادی، فرقہ وارانہ اور پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلموں کو ترقی نہیں ہوسکی ہے مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر لوک سبھا سیٹ سے گریش چندر جاٹو کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیور میں زیر تعمیر ائیر پورٹ کا خاکہ بھی ان کی حکومت کی دین ہے جس کو بی جے پی اپنی حصولیابیوں کے طور پر شمار کرارہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی ذات وادی ، فرقہ وارانی اور پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے پورے ملک کے غریبوں، قبائلیوں دلت مسلموں دیگر مذہبی اقلیتوں کا کبھی بہبود نہیں ہوسکا۔

جمہوریت کو زندہ رکھنے کے لیے ووٹنگ ضروری ہے: بیروا

22 Apr 2024 | 7:19 PM

دھرم شالہ، 22 ​​اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش کے کانگڑا کے ضلع الیکشن افسر اور ڈپٹی کمشنر ہیمراج بیروا نے ڈپٹی کمشنر کے آڈیٹوریم میں کانگڑا ضلع میں ووٹر بیداری کے لیے رسمی طور پر تھیم سانگ 'یہ قیمتی ہے ووٹ میرا اسے کریں گے استعمال'گیت پیر کو آفس میں لانچ کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
image