image
Monday, Oct 26 2020 | Time 11:43 Hrs(IST)
  • پنجاب میں مشتعل کسانوں کی بات سنیں مودی:راہل
  • گھر میں لگی آگ سے خاتون کی موت ، چار جھلسے
  • دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 4 29 کروڑ کے پار
  • کورونا کے 50 ہزار سے کم نئے معاملے
  • دموہ میں بھی کم ہورہے ہیں کورونا کے مریض
  • پینس کے تین اور قریبی کورونا پازیٹو
  • جنوبی کوریا میں کورونا کے 119 نئے معاملے
  • مراٹھواڑا میں کورونا کے 531 نئے معاملے
  • پٹرول - ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 24 ویں دن مستحکم
  • آج کی تاریخ
  • حوثی باغیوں نےآبھا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی حملہ کیا
  • وینیزویلا میں اپریل میں کورونا کی ٹیکاکاری شروع ہونے کی توقع:مادورو
  • چین میں کورونا انفیکشن کے 20 نئے معاملے
  • چلی میں کورونا متاثرین کی تعداد 502،063 ہوئی
National

نائیڈو نےغریبی کے خلاف لڑائی کی اپیل کی

نائیڈو نےغریبی کے خلاف لڑائی کی اپیل کی

نئی دہلی،17 اکتوبر(یواین آئی) نائب صدر جمہوریہ ایم وینکئیا نائیڈو نے غریبی کے خلاف متحد ہوکرک لڑنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے سماج میں برابری لائی جاسکتی ہے۔
مسٹر نائیڈو نے ہفتے کو غریبی کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ برابری پر مبنی سماج بنانے کےلئے دبے کچلے اور محروم لوگوں کے فلاح و بہبود کےلئے مل کر لڑنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ غریبی کے اقتصادی ،سماجی ،ماحولیاتی اور قانونی پہلوؤں کو دھیان میں رکھ کر اس کی وجوہات کو حل کرنا ہوگا۔
مسٹر نائیڈو نے کہا،’’غریبی کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر،سماج کے دبے کچلے طبقوں کے تئیں ہمارے خصوصی فرائض کی یاد دلاتا ہے۔ وبا نے ان طبقوں کو مبنی متاثر کیا ہے۔ دبے کچلے طبقوں کی مدد کےلئے حکومت اور سماجی تنظیموں کے ذریعہ کئے جارہی کوششوں کے ساتھ، بین الاقوامی تعاون بھی ضروری ہے۔
یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً 80 لاکھ

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً 80 لاکھ

نئی دہلی، 25 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں اتوار کے روز کورونا وائرس ’کووِڈ۔

...مزید دیکھیں
پٹرول - ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 24 ویں دن مستحکم

پٹرول - ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 24 ویں دن مستحکم

نئی دہلی ، 26 اکتوبر (یواین آئی) خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں نرمی کی وجہ سے ، پیر کو گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں مسلسل 24 ویں روز بھی کوئی تبدیلی نہیں رہی۔

...مزید دیکھیں
امریکہ کے ٹیکسس میں طیارہ حادثے میں دو کی موت

امریکہ کے ٹیکسس میں طیارہ حادثے میں دو کی موت

ہیوسٹن،26 اکتوبر(ژنہوا) امریکہ میں ٹیکسس صوبے کے رہائشی علاقے میں طیارہ حادثے کا شکار ہونےسے دو لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
حوثی باغیوں نےآبھا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر  فضائی حملہ کیا

حوثی باغیوں نےآبھا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی حملہ کیا

بیروت، 26 اکتوبر (اسپوتنک) حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے صوبہ اسیر کے آبھا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی حملہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
چین میں کورونا انفیکشن کے 20 نئے معاملے

چین میں کورونا انفیکشن کے 20 نئے معاملے

بیجنگ، 26 اکتوبر (ژنہوا) چین میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) انفیکشن کے 20 نئے معاملوں کی تصدیق کے بعد باہرسے آئے معاملوں کی تعداد بڑھ کر 3،248 ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
چلی کے آئیکیوک میں زلزلے کے جھٹکے

چلی کے آئیکیوک میں زلزلے کے جھٹکے

نیویارک ،26 اکتوبر(ژنہوا)چلی کے ساحلی شہر آئیکیوک میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی کوریا میں کورونا کے 119 نئے معاملے

جنوبی کوریا میں کورونا کے 119 نئے معاملے

سیول،26 اکتوبر(ژنہوا)جنوبی کوریا میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 119 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی کل تعداد بڑھکر 25955 تک پہنچ گئی۔

...مزید دیکھیں

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 4.29 کروڑ کے پار

26 Oct 2020 | 11:10 AM

واشنگٹن/ریو ڈی جینیریو/نئی دہلی،26 اکتوبر(یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ19) کا خطرہ مسلسل تیزی سے بڑھتا جارہا ہے اور دنیا کے 189 ملکوں میں متاثرین کی تعداد 4.29 کروڑ کے پار پہنچ گئی ہے اور اس وائرس کے متاثرین سے 11,52,990 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

پنجاب میں مشتعل کسانوں کی بات سنیں مودی:راہل

26 Oct 2020 | 11:37 AM

نئی دہلی،26 اکتوبر(یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے زراعت کے سلسلے میں تین قوانین کے احتجاج میں پنجاب کے کسانوں کے غصے کو خطرناک قرار دیتے ہوئے پیر کو وزیراعظم نریندرمودی کو صلاح دی کہ انہیں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے کسانوں کی بات سننی چاہئے۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image