NationalPosted at: Sep 24 2020 8:33PM وزیرخزانہ کی نائب صدر سے ملاقات
نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی سیکریٹریٹ کے مطابق مسٹر نائیڈو اور محترمہ سیتا رمن کی یہ ملاقات نائب صدر کی رہائش گاہ پر صبح ہوئی۔ دونوں کی یہ خیرسگالی ملاقات تھی نائب صدر سکریٹریٹ نے ایک پیغام میں یہ اطلاع دی۔
یو این آئی۔ این یو۔