image
Tuesday, Dec 1 2020 | Time 09:10 Hrs(IST)
  • حکومت نے کسانوں کو بات کرنے کی دعوت دی
  • امریکہ میں کووڈ۔ 19 سے 2 67 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت
  • ریموٹ کنٹرول ہتھیار سےفخری زادہ کو قتل کیا گیا: ایران
  • مارڈرنا نے امریکہ میں کورونا ویکسین کی ہنگامی حالت میں استعمال کی منظوری مانگی
  • صبح بخیر
National

دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے ملکوں کو کیاجائے الگ تھلگ:نائیڈو

دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے ملکوں کو کیاجائے الگ تھلگ:نائیڈو

نئی دہلی،21 نومبر(یواین آئی) نائب صدرجمہوریہ ایم وینکئیا نائیڈو نے عالمی طبقے سے دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے ملکوں کو الگ تھلگ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف سخت پابندی لگائی جانی چاہئے۔
مسٹر نائیڈو ہفتے کو دہشت گردی کے بڑھتے واقعات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے ہندوستان کے ذریعہ تجویز ’دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی معاہدے‘ پر جلد بات چیت ختم کرنے اور اسے قبول کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ملک دہشت گرد کے خطرے سے دور نہیں ہے۔ اب مذمت کرنے کے دن ختم ہوگئے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کو بھی عالمی سطح پر مساوات پر مبنی اور سبکدوش بنانے کے لئے اصلاحات لانے کی ضرورت ہے ، صدر نے لال بہادر شاستری نیشنل ایکسیلنس ایوارڈ 2020 انفوسس فاؤنڈیشن کی صدر سدھا مورتی کو نوازتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیا حلقے میں امن کے قیام ، غربت کے خاتمے ، عام لوگوں کی سماجی و معاشی حالت میں بہتری اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ایک ساتھ آنا چاہئے۔
یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
ریموٹ کنٹرول ہتھیار سےفخری زادہ کو قتل کیا گیا: ایران

ریموٹ کنٹرول ہتھیار سےفخری زادہ کو قتل کیا گیا: ایران

تہران، یکم دسمبر (یو این آئی) ایران کے مطابق اس کے اعلی نیوکلیائی سائنس داں محسن فخری زادہ کے قتل کے لئے اسرائیل اور ایک جلاوطن اپوزیشن گروپ ذمہ دار ہے اور اس کے لئے ریموٹ کنٹرول ہتھیار کا استعمال کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
حکومت نے کسانوں کو بات کرنے کی دعوت دی

حکومت نے کسانوں کو بات کرنے کی دعوت دی

نئی دہلی، یکم دسمبر (یو این آئی) ملک میں کسانوں کی تحریک سے فکر مند حکومت نے کسان تنظیموں کے نمائندوں کو یکم دسمبر کو مذاکرات کے لئے مدعو کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی کی سرحدوں پر  کسانوں کا احتجاج چوتھے دن بھی جاری

دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا احتجاج چوتھے دن بھی جاری

نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئي) تین نئے زراعتی قوانین کے خلاف پنجاب، ہریانہ سمیت متعدد ریاستوں کے ہزاروں کسانوں کا احتجاج دہلی کی سرحدوں پر آج چوتھے دن بھی جاری ہے پنجاب، ہریانہ ، اترپردیش اور اتراکھنڈ کے ہزاروں کسانوں نے دہلی کے ٹکری بارڈر اور سندھو سرحد کو مکمل طور پر جام کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
نئے زرعی قوانین کسانوں کے لئے سود مند:مودی

نئے زرعی قوانین کسانوں کے لئے سود مند:مودی

وارانسی:30نومبر(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو نئے زرعی قوانین پر کسانوں کے احتجاج کے پیش پشت کارفرما اپوزیشن سیاسی پارٹیوں پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ نئے زرعی قوانین کسانوں کے فائدے کے لئے لائے گئے ہیں لیکن کچھ پارٹیاں ان قوانین کے سلسلے میں کسانوں کو گمراہ کررہی ہیں۔

...مزید دیکھیں
کسانوں کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا: راہل-پرینکا

کسانوں کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا: راہل-پرینکا

نئی دہلی،30 نومبر(یواین آئی) کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی اور پارٹی کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے الزام عائد کیا ہے کہ مودی سرکار کسانوں کا استحصال اور ان کی آواز کو دبا رہی ہے لیکن انہیں سمجھنا چاہئے کہ ان کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا مسٹر گاندھی اور مسز وڈرا نے کہا کہ یہ حکومت زبردستی کسانوں کی آوازو دبا رہی ہے لیکن وہ یہ بھول رہے ہیں کہ کسان کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا اور جب وہ گونجتی ہے تو اس کی باز گشت پورے ملک میں سنائی دیتی ہے۔

...مزید دیکھیں
کورونا بحران کے وقت بھی ملک کی ترقی کا  سفر نہیں رکا: شاہ

کورونا بحران کے وقت بھی ملک کی ترقی کا سفر نہیں رکا: شاہ

نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج کہا کہ کورونا بحران کے مشکل دور میں بھی ملک کی ترقی کا سفر تھما نہیں ہے اور انہیں یقین ہے کہ جلد ہی ملک کی معیشت دوبارہ پٹری پر واپس آجائے گی مسٹر شاہ نے آج یہاں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ گجرات کے اپنے پارلیمانی حلقہ گاندھی نگر میں دو فلائی اوور برجوں کا افتتاح کیا۔

...مزید دیکھیں
کووڈ۔19کے خلاف ماسک سیکورٹی کوچ ہے: ہر ش وردھن

کووڈ۔19کے خلاف ماسک سیکورٹی کوچ ہے: ہر ش وردھن

نئی دہلی، 30نومبر (یو این آئی) صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے پیر کو کہا کہ ماسک کو رونا وائرس سے یقینی سیکورٹی کوچ ہے اور معمولی احتیاط برت کر کورونا وائرس سے خود کو بچایا جاسکتا ہے ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن پر دو ہزار سے زیادہ مسافروں اور دیگر لوگوں کے درمیان صابن اور ماسک تقسیم کئے۔

...مزید دیکھیں

نہرو گارڈن ہاکی ونگ کو فوراً شروع کیا جائے گا: سرندر سنگھ بھاپا

30 Nov 2020 | 8:04 PM

جالندھر ، 30 نومبر (یواین آئی ) سرجیت ہاکی سوسائٹی کے ڈائریکٹر (کوچنگ کیمپ) سریندر سنگھ بھاپا نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین ہاکی کھلاڑیوں کی نرسری سمجھے جانے والے گورنمنٹ سینئر سیکنڈری اسکول ، نہرو گارڈن کے ہاکی ونگ کو فوری طور پر شروع کیا جائے۔

اے آر رحمان ہندوستان میں بافٹا کے سفیر مقرر

30 Nov 2020 | 3:53 PM

بنگلورو ، 30 نومبر (یو این آئی) برطانوی اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن آرٹس (بافٹا) نے پیر کو نیٹ فلکس کے تعاون سے درخواستوں کے افتتاح کا اعلان کرتے ہوئے ہندوستانی موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کو 2020-21 کے لئے اپنا سفیر مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

مودی نے سیرم انسٹی ٹیوٹ میں کورونا ویکسین کے عمل کا جائزہ لیا

28 Nov 2020 | 8:20 PM

نئی دہلی، 28نومبر (یو این آئی) پورے ملک میں کورونا کی ویکسین کے انتظار کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے ویکسین بنا رہی لیباریٹریوں میں شامل پنے میں واقع سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کا آج شام دورہ کیا اور سائنسدانوں سے اب تک ہوئی پیش رفت کے بارے میں معلومات لی۔

...مزید دیکھیں
image