image
Friday, Apr 19 2019 | Time 14:37 Hrs(IST)
  • پرینکا چترویدی شیوسینا میں شامل
  • پرینکا چترویدی شیوسینا میں شامل
  • پرینکا چترویدی شیو سینا میں شامل
  • وسطی کشمیر میں معمولات زندگی بحال، ریل اور انٹرنیٹ سروسز بھی بحال
  • ٹرمپ کا جاپان کے نئے حکمراں ناروہیتو سے ملاقات کا پروگرام
  • پرینکا چترویدی نے کانگریس سے استعفی دیا
  • پرینکا چترویدی نے کانگریس سے استعفی دیا
  • سندھیا کل پرچہ نامزدگی بھریں گے
  • سندھیا کل پرچہ نامزدگی بھریں گے
  • راجوری میں ایک شخص کوچھت سے لٹکا ہوا پایا گیا
  • انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران ہاردک پٹیل کو مارا گیاطمانچہ
  • انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران ہاردک پٹیل کو مارا گیاطمانچہ
  • سیکر میں تقریباً پونے دو لاکھ روپے برآمد
National

دھند کی چادر میں لپٹی دہلی، ریل،ہوائی خدمات متاثر

دھند کی چادر میں لپٹی  دہلی، ریل،ہوائی  خدمات متاثر

نئی دہلی، 2 جنوری (یو این آئی) قومی دارالحکومت میں دھند کا قہر جاری ہے اور اس کا اثر ریل اور ہوائی جہازوں پر زیادہ پڑ رہا ہے۔ دھند کی وجہ سے آج 25 ریل گاڑیوں کو منسوخ کیا گیا، 24 کا راستہ بدلا گیا اور 68 تاخیر سے چلیں۔ویژیبلٹی کی کمی کی وجہ سے 20 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کم از کم درجہ حرارت5.7ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا اور ساڑھے آٹھ بجے رطوبت 100 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ تھوڑا دن چڑھنے کے ساتھ دھند کی چادر کمزور ہوئی لیکن ریل اور ہوائی سروسز کو اس کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا۔ ہوا کا معیار کل کی طرح ’خراب زمرہ‘ میں رہا۔
سینٹرل پولیوشن کنٹرول بورڈ (سي پي سي بي) سے حاصل اعداد و شمار کے مطابق منگل کو ہوا کا معیار 'انتہائی خراب' سطح پر رہا۔ قومی دارالحکومت کے جنرل ایئر کوالٹی انڈیکس (اےكيواي) 390 تھا جو انتہائی خراب زمرے میں آتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے وقت عام طور پر آسمان صاف رہنے کا مکان ہے لیکن کہیں کہیں دھند کے رہنے کی امید ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ کے ارد گرد رہ سکتا ہے جو اس موسم کا معمول سے ایک ڈگری زیادہ ہے۔کل کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20.1ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا۔
یو این آئی،اظ 1227

خاص خبریں
رسم و رواج کو آئینی تحفظ فراہم کرنے کی وزیراعظم   کی  یقین دہانی

رسم و رواج کو آئینی تحفظ فراہم کرنے کی وزیراعظم کی یقین دہانی

ترواننت پورم، 19 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اگر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اقتدار میں آتی ہے، تو رسم و رواج کو آئینی تحفظ فراہم کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔

...مزید دیکھیں
محبوبہ اور عمر کو ہمارے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے تو ہم انہیں سیکولر نظر آتے ہیں: شہنواز حسین

محبوبہ اور عمر کو ہمارے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے تو ہم انہیں سیکولر نظر آتے ہیں: شہنواز حسین

سری نگر، 19 اپریل (یو این آئی) بی جے پی کے قومی ترجمان شہنواز حسین نے کہا کہ آج جنہیں ہم فرقہ پرست لگتے ہیں اتحاد کرتے وقت ہم انہیں سیکولرنظر آتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
خالی خزانے کے بعد بھی قرض معافی: کمل ناتھ

خالی خزانے کے بعد بھی قرض معافی: کمل ناتھ

چھندواڑہ، 19 اپریل (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے کہا کہ ریاست میں کانگریس کی حکومت بننے کے 100 دنوں کے اندر خزانہ خالی ہونے کے بعد بھی حکومت نے ریاست کے 50 لاکھ کسانوں کی قرض معافی کا فیصلہ کیا۔

...مزید دیکھیں
لیبیا میں 500،000 بچوں کے متاثر ہونے کا امکان: اقوام متحدہ

لیبیا میں 500،000 بچوں کے متاثر ہونے کا امکان: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ، 19 اپریل (ژنہوا) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ مغربی لیبیا میں تشدد کے سبب تقریبا 500،000 بچوں متاثر ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
جنوب اور شمال مشرق نے کانگریس کا برے وقت میں ساتھ دیا

جنوب اور شمال مشرق نے کانگریس کا برے وقت میں ساتھ دیا

نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) نصف صدی سے زیادہ وقت تک ملک پر حکومت کرنے والی کانگریس کو ستر کی دہائی سے کئی بار خراب حالات سے گزرنا پڑا اور ایسی صورت میں جب شمال اور مشرق کے علاقے میں اس کے پاؤں اکھڑ گئے تب جنوبی اور شمال مشرق اس ساتھ کھڑے نظر آئے۔

...مزید دیکھیں
حب الوطنی کے نعروں سے زیادہ بے روزگاری،غریبی جیسے مسئلے اہم:پانڈے

حب الوطنی کے نعروں سے زیادہ بے روزگاری،غریبی جیسے مسئلے اہم:پانڈے

جےپور،19اپریل(یواین آئی)آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اویناش پانڈے نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جےپی)کے حب الوطنی کے نعروں سے زیادہ اہم بے روزگاری،غریبی جیسے مسئلے ہیں،جنہیں نظرانداز کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی حکومت سےملے درد کو کانگریس  دور کرے گی: دگ وجے

بی جے پی حکومت سےملے درد کو کانگریس دور کرے گی: دگ وجے

بھوپال، 19 اپریل (یو این آئی) مدھیہ پردیش کی بھوپال پارلیمانی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار اور سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ نے آج کہا کہ ریاست کے لوگوں کو بھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت سے جو درد ملا ہے، کانگریس اسے دور کرے گی۔

...مزید دیکھیں

پرینکا چترویدی نے کانگریس سے استعفی دیا

19 Apr 2019 | 1:41 PM

نئی دہلی،19اپریل(یواین آئی)آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی ترجمان اور پارٹی کے محکمہ مواصلات کی کنوینر پرینکا چترویدی نے گزشتہ کچھ دنوں مین ان کے ساتھ برابرتاؤ کئے جانے اور ایسا کرنے والوں کو اعلی قیادت کے تحفظ دینے کا الزام لگاتے ہوئے پارٹی کے سبھی عہدوں اور رکنیت سے استعفی دےدیا ہے۔

پانڈیا، چاہر کی بدولت ممبئی کی دہلی پر فتح

18 Apr 2019 | 11:53 PM

نئی دہلی،18اپریل(یو این آئی) پانڈیا برادران کرونال (نابعد37رن) اور ہاردک (32رن) کی آخری اوورز میں آتشی بلے بازی کے بعد لیگ اسپنر راہل چاہر (19رن کے عوض تین وکٹ) کی شاندار گیندبازی کی وجہ سے ممبئی انڈینس نےجمعرات کو دہلی کیپٹلس کو اس کے فیروز شاہ کوٹلہ میدان پر آئی پی ایل۔

image