image
Sunday, Aug 9 2020 | Time 10:35 Hrs(IST)
  • آندھرا کے کووڈ سنٹرمیں آتشزدگی سے ہلاکت پروزیر اعظم کا اظہارغم
  • اے پی واقعہ،وزیراعظم کا وزیراعلی کو فون،کشن ریڈی نے بھی افسوس کا اظہار کیا
  • سنجے دت اسپتال میں داخل۔ طبیعت میں سدھار
  • پمپا ڈیم: آبی سطح 983 05 میٹر تک پہنچ گئی ، اورنج الرٹ جاری
  • سنجے دت اسپتال میں داخل۔ طبیعت میں سدھار
  • بلرام جینتی پر وزیر اعظم مودی نے دی مبارکباد
  • اے پی واقعہ، مہلوکین کی تعداد 9ہوگئی۔وزیراعلی نے50لاکھ روپئے معاوضہ کا اعلان کیا
  • ہنڈوراس میں کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے اخراج سے پانچ افراد ہلاک
  • تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 1982نئے معاملات۔12اموات
  • ترکی : کورونا کے 1172 نئے کیسز ، متاثرین کی تعداد 239622
  • چلی میں کورونا سے اموات کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز
  • ناکام بغاوت معاملہ : وینزویلا نے دو سابق امریکی فوجیوں کو 20 سال قید کی سزا سنائی
  • بیروت میں تشدد جاری،مظاہرہوں کے دوران 490زخمی
  • برازیل میں کورونا سے اموات 1 لاکھ سے متجاوز
  • اے پی میں کوویڈکیر سنٹر میں بڑے پیمانہ پر آ گ لگ گئی۔7افراد ہلاک
Sports

افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو دیا جھٹکا

افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو دیا جھٹکا

ناگپور، 9 مارچ (یو این آئی) کپتان اصغر اسٹینك زئي (ناٹ آؤٹ 55) اور اوپنر محمد شہزاد (61) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت افغانستان نے آئی سی سی ٹوئنٹی -20 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ مقابلے میں اسكاٹلینڈ کو 14 رن سے ہرا دیا۔
افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اووروں میں پانچ وکٹ پر 170 رن کا مشکل اسکور بنایا جس کے بعد اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 20 اوور میں پانچ وکٹ پر 156 رن ہی بنا سکی۔
افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو چھٹی بار بین الاقوامی ٹوئنٹی -20 میچ میں شکست دی ہے جبکہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم ایک بار بھی افغانستان پر جیت حاصل نہیں کر سکی ہے۔

image