image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 07:56 Hrs(IST)
Sports

اس جیت سے ساتویں آسمان پر هوں : وارنر

اس جیت سے ساتویں آسمان پر هوں : وارنر

حیدرآباد، یکم مئی (یو این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف 15 رنز کی جیت میں 92 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ہیرو بنے سنرائزرس حیدرآباد کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ وہ اس جیت سے ساتویں آسمان پر محسوس کر رہے ہیں۔
وارنر نے کہا کہ میں بہت خوش ہوں اور خود کو ساتویں آسمان پر محسوس کر رہا ہوں۔
بنگلور جیسی ٹیم کے خلاف مجموعی اسکور کتنا ہونا چاہئے اس کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ہے۔

image