image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 08:27 Hrs(IST)
Sports

گیندبازوں کی بدولت ملی کامیابی:ڈومنی

حیدرآباد، 13 مئی (یو این آئی) آئی پی ایل ۔
9 میں سنرائزرس حیدرآباد کے خلاف سات وکٹ کی شاندار جیت حاصل کرنے کے بعد دہلی ڈیرڈیولس کے کپتان جے پی ڈومنی نے کہا کہ ہمیں یہ کامیابی گیندبازوں کی بدولت حاصل ہوئی ہے۔
دہلی ڈیرڈیولس کے باقاعدہ کپتان اور تیز گیندباز ظہیر خان کی غیرموجودگی میں ٹیم کی کپتانی سنبھالنے والے ڈومنی نے کہا کہ 10 اووروں کے بعد گیندبازوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اور ہمیں جیت حاصل ہوئی۔

image