image
Tuesday, Jun 18 2019 | Time 14:12 Hrs(IST)
  • سپریم کورٹ کا ڈاکٹروں کی سکیورٹی سے متعلق عرضی پر فوری سماعت سے انکار
  • لوک سبھا اسپیکر کے لئے اوم برلا بی جے پی کے امیدوار
  • یوپی:مدارس میں ٹیچروں کی تقرری کے لئے اردو کی لازمیت ختم
  • موبائیل میں دیکھ کر کانگریسی رکن لوک سبھا کی حلف برداری
  • وائی ایس آرکانگریس رکن اسمبلی رگھوپتی اے پی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب
  • انگلینڈ اور افغانستان آمنے سامنے
  • محمد مرسی سپرد خاک
  • محمد مرسی کو سپرد خاک
  • راجستھان پتریکا کے ڈئریکٹر کوٹھاری کا انتقال
  • دہلی میں بارش کے بعد موسم خوشگوار
  • دگوجے کا مودی پر طنز
  • نئی نسل کو اردو سکھانے کے لئے موبائل ایپ لانچ کریں گے: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد
Entertainment » Art and Theatre

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

20 Mar 2019 | 12:13 PM

نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) دُنیا بھر میں شہنائی کو شناخت دلانےاور اسے خاص و عام میں مقبول بنانے والے معروف شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان کی پیدائش21 مارچ 1916 کو بہار کے گاؤں (دمراؤں) ضلع بکسر کے پیغمبربخش اور والدہ مٹھاں کے گھر ہوئی تھی۔ بسم اللہ خان کے آباؤ اجداد بھوج پور ضلع بہار کے شاہی دربار میں نقار خانہ میں ملازم بھی تھے۔ان کے والد پیغمبر بخش خان مہاراجہ جودھ پور کے دربار میں شہنائی نواز تھے۔اس سے پہلے ان کےپردادا استاد سالار حسین خان اور دادا رسول بخش خان بھی دمراؤں کے شاہی دربار میں گاتےتھے۔ ماں باپ نے اُن کانام امیرالدین خان رکھا تھا لیکن دادا نے امیرخان کو بسم اللہ میں بدل دیا اور ہاتھ میں شہنائی تھما دی۔ چونکہ موسیقی انہیں میراث میں ملی تھی اسی لیے بچپن سے ہی موسیقی میں دلچسپی رکھنے والے بسم اللہ خان نے اپنے ماموں علی بحش سےشہنائی نوازی کی تعلیم حاصل کی اور پھر بعد میں بسم اللہ خان انہی کے ساتھ کاشی کے وشوناتھ مندر میں شہنائی بجانےلگے۔چار یا پانچ برس کی عمر میں بنارس آ گئے تھے۔

see more..

شتروگھن سنہا مراٹھی فلموں میں کام کرنے کے خواہاں

26 Jun 2018 | 7:55 PM

ممبئی، 26 (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار شتروگھن سنہا مراٹھی فلموں میں کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ شتروگھن سنہا کافی عرصے سے فلم انڈسٹری سے فاصلہ بنائے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے کچھ کہانیوں کا انتخاب کیا۔ جن کے لئے وہ وقت نکال کرکام کریں گے۔

see more..

سری دیوی کو پینٹنگ کا شوق تھا

27 Feb 2018 | 3:22 PM

ممبئی، 27 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سری دیوی کو پینٹنگ کا شوق تھا اور انہوں نے سونم کپور اور مائیکل جیکسن کی پینٹنگ بنائی تھی۔

see more..
image