image
Sunday, Aug 9 2020 | Time 11:48 Hrs(IST)
  • کوٹہ میں 115 نئے کورونا متاثر ملے،ایک کی موت
  • اے پی واقعہ، وینکیانائیڈو کا اظہار افسوس۔فوری بچاو کے اقدامات کی ہدایت دی گئی:وزیرداخلہ
  • یوتھ کانگریس کے یوم تاسیس پر گہلوت نے مبارکباد دی
  • اے پی واقعہ، مہلوکین کی تعداد 11ہوگئی
  • قبائلی ثقافتی وراثت کا تحفظ کرنے کی ضرورت :راہل
  • فلیش،فلیش،فلیش:وزارت دفاع نے’ آتم نربھر بھارت‘ مہم کو فروغ دینے کے لئے 101 اشیاء کی درآمدات پر پابندی عائد کی
  • وزیر اعظم مودی کے بارے میں ٹویٹ کرنے پر کانگریسی رکن اسمبلی کیخلاف رپورٹ درج
  • اے پی واقعہ۔مرکز،ریاستی حکومت کو ممکنہ تعاون فراہم کرے گا:امیت شاہ
  • تاریخ میں آج کا دن
  • کشمیر کے بڈگام میں مشتبہ جنگجووں نے بی جے پی کارکن کو گولی مار کر زخمی کر دیا
  • آندھرا کے کووڈ سنٹرمیں آتشزدگی سے ہلاکت پروزیر اعظم کا اظہارغم
  • اے پی واقعہ،وزیراعظم کا وزیراعلی کو فون،کشن ریڈی نے بھی افسوس کا اظہار کیا
  • سنجے دت اسپتال میں داخل۔ طبیعت میں سدھار
  • پمپا ڈیم: آبی سطح 983 05 میٹر تک پہنچ گئی ، اورنج الرٹ جاری
  • سنجے دت اسپتال میں داخل۔ طبیعت میں سدھار
Sports

سندھو، سائنا، سری کانت، پرنئے کوارٹر فائنل میں

سندھو، سائنا، سری کانت، پرنئے کوارٹر فائنل میں

گولڈ کوسٹ، 12 اپریل (یو این آئی ) ہندستان کی اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو، سائنا نہوال، ایچ ایس پرنئے اور كندامبي سری کانت نے اپنے سنگلز میچ جیت کر 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں کے بیڈمنٹن مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔

ہندستانی شٹلرز نے جمعرات کو اپنے تمام زمروں میں کل نو میچ جیت لئے۔
خواتین کے سنگلز کے آخری 16 راؤنڈ میں سائنا نے آئل آف مین کی جیسكا لی کے دوسرے گیم میں ریٹائرڈ ہرٹ ہونے کے بعد کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

image