image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 22:56 Hrs(IST)
Sports

مجھے خود پر اعتماد تھا: سائنا

مجھے خود پر اعتماد تھا: سائنا

نئی دہلی، 06 مئی (یو این آئی) دولت مشترکہ کھیلوں کی گولڈ میڈلسٹ سائنا نہوال نے کہا ہے کہ انہیں اپنی سرجری کے بعد واپسی کرنے کا پورا بھروسہ تھا۔

سائنا نے کہاکہ مجھے خود پر مکمل اعتماد تھا اور یہی سب سے بڑی وجہ ہے کہ میں کامیاب واپسی کر پائی۔
ہر کھلاڑی کو ایسے دور سے گزرنا پڑتا ہے لیکن میرے لئے یہ ایک اچھا تجربہ تھا۔

image