image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 23:19 Hrs(IST)
Sports

چنئی کی مسلسل دوسری جیت میں چمکے سگرياتو اور لکشے

چنئی کی مسلسل دوسری جیت میں چمکے سگرياتو اور لکشے

چنئی، 23 جنوری (یو این آئی ) ٹومی سگرياتو اور لکشے سین نے ا سٹار اسپورٹس پریمیئر بیڈمنٹن لیگ (پي بي ایل) کے سیزن پانچ میں اپنے اپنے میچ جیت کر چنئی سپر اسٹارس کو مسلسل دوسری جیت دلا دی ہے۔
اس سیزن کا اپنا پہلا میچ کھیل رہی ممبئی راکٹس ابتدائی تینوں میچ ہار گئی۔
اس کے اسٹار پروپلي کشیپ بھی اسے فتح نہیں دلا سکے اور سگرياتو کے سامنے ہار گئے۔

image