SportsPosted at: Feb 17 2016 7:47PM ہندوستان نے سنگاپور کو ہرایا
حیدرآباد، 17 فروری (یواین آئی) چوٹی کے کھلاڑی كدامبي سری کانت کی قیادت میں ہندوستان کی مردوں کی ٹیم نے ایشیا ٹیم بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں بدھ کو سنگاپور کو یک طرفہ انداز میں پانچ ۔
صفر سے ہرا دیا۔
ہندوستان نے سنگاپور کے خلاف اس میچ میں گروپ ایم اے میں سبھی پانچ میچ جیت لیے۔