image
Friday, Mar 29 2024 | Time 20:58 Hrs(IST)
Sports

اب سندھو کے نام پر بیڈمنٹن کورٹ

اب سندھو کے نام پر بیڈمنٹن کورٹ

شموگا، 02 ستمبر (یو این آئی) اولمپک سلور میڈلسٹ پی وی سندھو کو ان کی کامیابی کے لئے مبارک باد ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب ان کے نام پر شہر میں نو تعمیر بیڈمنٹن كورٹ کا نام رکھا گیا ہے۔
23 سالہ سندھو کو ان کی کامیابی کیلئے کروڑوں روپے کے انعامات ملے ہیں لیکن یہ پہلی بار ہے جب کرناٹک نے نوجوان اور کھیل شعبہ نے بیڈمنٹن کورٹ کا نام سندھو کے نام پر رکھا۔
اس کورٹ کی تعمیر 35 لاکھ روپے کی لاگت سے کیا گیا ہے۔

image