ممبئی، 10 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بہنوئی آیوش اپنی پہلی فلم ’لو راتری‘ کے لئے رومانٹک ڈانس کی تربیت لے رہے ہیں۔
سلمان خان اپنے بہنوئی (بہن ارپتا کے شوہر)آیوش کو فلم لو راتری سے لانچ کررہے ہیں۔
آیوش فلم کے سلسلے میں کافی پرجوش ہیں۔