OthersPosted at: Mar 19 2020 8:30PM معروف اداکار امجد خان کے اداکار برادر امتیاز خان کی رحلت
ممبئی،19مارچ (یواین آئی)معروف اداکار اور گبر سنگھ کے نام سے مشہور امجد خان کے حققیی بھائی امتیاز خان اس جہاں فانی کوچ گئے،اور ان کے پسماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹی ہے۔
77 سالہ امتیاز خان نے بیشتر فلموں میں امتیاز نے بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے،جن یادوں کی بارات،دھرماتما،چور پولیس اور بنٹی ببلی ہیں۔اپنے بڑے بھائی امجد خأن
کی طرح انہیں زیادہ فلمیں نہیں ملیں ،لیکن ان کی متعدد فلمیں یادگار رہی ہیں ،ان میں یادوں کی بارات،دھرماتما وغیرہ شامل ہیں۔
لیکن انہیں ایسی کامیابی نہیں ملی. جیسی ان کے بھائی امجد خان کو حاصل ہوئی تھی۔
یواین آ ئی- اے اے اے