8جنوری سالگرہ کے موقع پرجاری....
ممبئی،7جنوری(یواین آئی)مشہور اداکارہ نندا نےاپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائی تک شائقین کا دل جیتا ہے لیکن بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہوں گے کہ وہ فلم اداکارہ بننے کے بجائے فوج میں جانا چاہتی تھیں۔
ممبئی میں 8جنوری 1939 کو نندا کی پیدائش ہوئی ۔
ان کے گھر میں فلمی ماحول تھا۔